صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 203
صحيح البخاری جلد۳ فَأَصْبَحَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكِبَ رَاحِلَتَهُ حَتَّى اسْتَوَى عَلَى الْبَيْدَاءِ أَهَلَّ هُوَ ٢٠٣ ٢٥-كتاب الحج الْمَدِينَةِ بَعْدَ مَا تَرَجَّلَ وَادَّهَنَ وَلَبِسَ چادر پہنے کے بعد اپنے صحابہ سمیت چل پڑے تو آپ إِزَارَهُ وَرِدَاءَهُ هُوَ وَأَصْحَابُهُ فَلَمْ يَنْهَ نے چادروں اور تہ بندوں میں سے کوئی کپڑا پہننے سے عَنْ شَيْءٍ مِنَ الْأَرْدِيَةِ وَالْأُزُر تُلْبَسُ نہیں روکا۔مگر ایسے کپڑے نہ ہوں جو زعفران میں إِلَّا الْمُزَعْفَرَةَ الَّتِي تَرْدَعُ عَلَى الْجِلْدِ رنگے ہوں۔یعنی وہ جس سے جسم پر زعفران لگے۔آپ ذوالحلیفہ میں صبح تک رہے۔پھر اپنی اونٹنی پر سوار ہوئے۔جب بیداء میں پہنچے تو آپ نے اور آپ کے صحابہ نے اللھم لبیک کہا اور اپنی قربانی والے وَأَصْحَابُهُ وَقَلَّدَ بَدَنَتَهُ وَذَلِكَ لِخَمْسِ اونٹ کے گلے میں ہار ڈالا اور اس وقت ذی القعدہ بَقِيْنَ مِنْ ذِي الْقَعْدَةِ فَقَدِمَ مَكَّةَ لِأَرْبَعِ مہینے کے پانچ دن باقی تھے۔آپ کے میں جب لَيَالٍ خَلَوْنَ مِنْ ذِي الْحَجَّةِ فَطَافَ ذوالحج کے چار دن گزر گئے تھے ، پہنچے۔آپ نے بِالْبَيْتِ وَسَعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ بيت اللہ کا طواف کیا اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کی وَلَمْ يَحِلَّ مِنْ أَجْلٍ بُدْنِهِ لِأَنَّهُ قَلَّدَهَا ثُمَّ اور چونکہ قربانی کے اونٹ آپ کے ساتھ تھے اور آپ نَزَلَ بِأَعْلَى مَكَّةَ عِنْدَ الْحَجُوْنِ وَهُوَ نے ان کے گلے میں ہار ڈالے تھے۔اس لئے آپ نے احرام نہیں کھولا۔اس کے بعد مکہ کے بالائی حصہ مُهِلَّ بِالْحَجِّ وَلَمْ يَقْرَبِ الْكَعْبَةَ بَعْدَ میں حجون پہاڑ کے نزدیک اُترے اور آپ حج طَوَافِهِ بِهَا حَتَّى رَجَعَ مِنْ عَرَفَةَ وَأَمَرَ کا احرام باندھے تھے اور طواف کرنے کے بعد کعبہ أَصْحَابَهُ أَنْ يُطَوَّفُوْا بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ کے قریب نہیں گئے ، جب تک کہ عرفہ سے نہیں الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ يُقَصِّرُوْا مِنْ لوٹے اور آپ نے صحابہ سے فرمایا کہ بیت اللہ کا اور رُءُوسِهِمْ ثُمَّ يَحِلُّوْا وَذَلِكَ لِمَنْ لَّمْ صفا و مروہ کے درمیان طواف کریں اور اس کے بعد يَكُنْ مَّعَهُ بَدَنَةٌ قَلَّدَهَا وَمَنْ كَانَتْ مَعَهُ اپنے بال کروائیں اور پھر احرام کھول دیں۔یہ حکم امْرَأَتُهُ فَهِيَ لَهُ حَلَالٌ وَالطَّيِّبُ اس کے لئے تھا جس کے ساتھ قربانی کا اونٹ نہ تھا جسے ہار پہنایا گیا ہو۔جس کے ساتھ بیوی ہو تو وہ اس کے لیے حلال تھی اور خوشبولگانا اور کپڑے پہننا بھی۔وَالقِيَابُ۔اطرافه ١٦٢٥، ١٧٣١۔