صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 173 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 173

صحيح البخاری جلد ۳ ۱۳ ٢٥- كتاب الحج اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مَعَهَا أَخَاهَا عَبْدَ نے ان کے ساتھ ان کے بھائی حضرت عبدالرحمن الرَّحْمَنِ فَأَعْمَرَهَا مِنَ التَّنْعِيمِ کو بھیجا تو انہوں نے تنعیم سے اُن کو عمرہ کرایا اور پالان کی پچھلی لکڑی پر اُن کو سوار کیا۔وَحَمَلَهَا عَلَى قَتَبٍ۔وَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ شُدُّوا اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: حج میں پالان باندھو۔الرّحَالَ فِي الْحَجَ فَإِنَّهُ أَحَدُ الْجِهَادَيْنِ۔کیونکہ حج بھی دو جہادوں میں سے ایک جہاد ہے۔اطرافه: ۲۹٤، ۳۰۵، ۳۱۶، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، ١٥۱۸، 1٥٥٦، 1560، 1561، ،١٧٥، ١٧٦٢۷ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،١٥٦٢، ١٦٣٨ ،۱۷۰۹ ،١٦٥٠ ،٢٩٨٤، ٤٣٩٥ ،۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱۷۸۶ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ،۱۷۷۱ ۷۲۲۹ ،٥، ٥٥٤٨ ٥٥٥٩ ٦١٥٧۳۲۹ ،٠٤٤٠١ ٤٤٠٨ ١٥١٧: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي ۱۵۱۷ : ( اور ) محمد بن ابی بکر نے ہم سے بیان کیا کہ بَكْرٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ يزيد بن زُریع نے ہمیں بتایا، ( کہا: ) عزرہ بن ثابت ابْنُ ثَابِتٍ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے ثمامہ بن عبداللہ بن أَنَسٍ قَالَ حَجَّ أَنَسٌ عَلَى رَحْلٍ وَلَمْ انس سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: حضرت انس يَكُنْ شَحِيْحًا وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولُ اللهِ نے پالان پر سوار ہو کر حج کیا اور وہ بخیل نہ تھے اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَجَّ عَلَى رَحْلِ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وَكَانَتْ زَامِلَتَهُ۔بھی پالان پر سوار ہو کر حج کیا اور وہی سواری کا اونٹ آپ کی بار برداری کے لئے بھی تھا۔١٥١٨ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ :۱۵۱۸ عمرو بن علی (فلاس) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا أَيْمَنُ بْنُ (کہا: ( ابو عاصم نے ہمیں بتایا، (کہا: ) ایمن بن نَابِلِ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ناہل نے ہم سے بیان کیا، ( کہا: ) قاسم بن محمد نے عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ يَا ہمیں بتایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے۔رَسُوْلَ اللهِ اعْتَمَرْتُمْ وَلَمْ أَعْتَمِرْ فَقَالَ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ نے عمرہ کر لیا ہے يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ اذْهَبْ بِأُخْتِكَ اور میں نے عمرہ نہیں کیا۔آپ نے فرمایا: عبدالرحمن !