صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 161
صحیح ! اری جلد ۳ 171 ٢٤ - كتاب الزكاة عَبْدِ اللَّهِ بْن سَعْدٍ عَنْ سَعْدٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ زید بن اسلم) سے، زید نے عیاض بن عبد اللہ بن الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا سعد سے، عیاض نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ نُخْرِجُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَام اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہم عید فطر کے دن ایک قَالَ أَبُو سَعِيْدٍ وَكَانَ طَعَامَنَا الشَّعِيْرُ صاع خوراک (صدقہ کے لئے ) نکالا کرتے تھے۔حضرت ابوسعید نے کہا: اور ہماری خوراک جو ، کشمش، وَالزَّبِيْبُ وَالْأَقِطُ وَالتَّمْرُ۔اطرافه ١٥٠٥، ١٥٠٦، ١٥٠٨ پنیر اور کھجور ہوتی تھی۔تشریح : الصَّدَقَةُ قَبْلَ الْعِيدِ : صدقہ فطر سے چونکہ غرض یہ ہے کہ غریب لوگ بھی عید کے دن امیروں کے ساتھ عید منائیں اور چونکہ رمضان ختم ہونے پر صبح ناشتہ کرنے کے بعد نماز عید کے لئے جانا ضروری ہے، اس لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عید کی نماز پڑھنے سے قبل صدقہ فطر دیا جانا ضروری قرار دیا ہے۔عنوانِ باب کو بھی اسی لئے جملہ اسمیہ سے قائم کر کے اس مسئلہ کو بالجزم پیش کیا ہے۔روایت نمبر ۱۵۰۹ زیر نمبر ۱۵۰۷،۱۵۰۴۱۵۰۳ بھی گزر چکی ہے۔روایت نمبر ۱۵۱ کے فقرہ يَوْمَ الْفِطْرِ سے بظاہر پایا جاتا ہے کہ عید کے دن صدقہ فطر سارے دن میں کسی وقت دیا جا سکتا ہے۔امام شافعی نے انہی الفاظ کی بناء پر عید کا سارا دن ہی صدقہ دینے کے لئے مراد لیا ہے اور حضرت ابن عمر کی روایت نمبر ۱۵۰۹ میں جو حکم ہے، اس کی تعمیل مستحب قرار دی ہے نہ فرض۔(فتح الباری جز ۳۶ صفحه ۴۷۳) اس اختلاف کے پیش نظر امام بخاری کو جزم کے ساتھ عنوان الصَّدَقَةُ قَبْلَ الْعِیدِ قائم کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔بَاب ۷۷ : صَدَقَةُ الْفِطْرِ عَلَى الْحُرَ وَالْمَمْلُوكِ آزاد اور غلام پر صدقہ فطر وَقَالَ الزُّهْرِيُّ فِي الْمَمْلُوكِيْنَ اور زہری نے کہا: جو غلام لونڈیاں تجارت کے لئے لِلتِّجَارَةِ يُزَكَّى فِي التَّجَارَةِ وَيُزَكَّى فِي ہوں ؟ اُن کی زکوۃ بھی دی جائے اور صدقہ فطر بھی الْفِطْرِ۔دیا جائے۔١٥١١ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا :۱۵۱۱ ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) حماد حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَّافِعِ بن زید نے ہم سے بیان کیا، (کہا: )ایوب عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ (سختیانی) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، نافع