صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 158
صحيح البخاری جلد ۳ ۱۵۸ باب ۷۲: {صَدَقَةُ الْفِطْرِ صَاعٌ مِنْ شَعِيرِ صدقہ فطر } ایک صاع جو ہے ٢٤ - كتاب الزكاة ١٥٠٥: حَدَّثَنَا قَبيْصَةُ حَدَّثَنَا :۱۵۰۵ قبیصہ نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عِيَاضٍ سفیان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زید بن اسلم سے، بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ زید نے عیاض بن عبد اللہ سے، عیاض نے حضرت عَنْهُ قَالَ كُنَّا نُطْعِمُ الصَّدَقَةَ صَاعًا مِنْ ابوسعيد ( خدری ) رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: صدقہ فطر ایک صاع جو (مسکین کو) کھانے شَعِيْرٍ۔اطرافه: 1٥٠٦، 1508، 1510۔کے لئے دیا کرتے تھے۔بَاب ۷۳ : صَدَقَةُ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ صدقہ فطر ایک صاع اناج ہے ١٥٠٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ :۱۵۰۶ عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ) کہا: ) مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زید بن اسلم عَنْ عِيَاضٍ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ سے، زید نے عیاض بن عبد اللہ بن سعد بن ابی سرح أَبِي سَرْحِ الْعَامِرِي أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ عامری سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت ابوسعید الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ كُنَّا خدری رضی اللہ عنہ سے سنا۔کہتے تھے: ہم زکوۃ فطر نُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ أَوْ ایک صاع خوراک نکالا کرتے تھے یا ایک صاع جو تَمْرِ صَاعًا مِنْ شَعِيْرٍ أَوْ صَاعًا من نفر و یا ایک صاع کھجور یا ایک سال پیر یا ایک صاع صاع صَاعًا مِّنْ أَقِطِ أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِيْبٍ۔اطرافه ١٥٠٥، ۱۵۰۸، ۱۵۱۰ الفاظ صدقة الفطر فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں (فتح الباری جزء حاشیہ صفحہ ۴۶۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔