صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 149 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 149

صحيح البخاری جلد ۳ ۱۴۹ ٢٤ - كتاب الزكاة الْخُمْسُ وَلَيْسَ الْمَعْدِنُ بِرِكَازِ وَقَدْ یا بہت اس میں پانچواں حصہ ہے اور کان رکا نہیں قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کان میں کام الْمَعْدِنِ جُبَارٌ وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ کرتے ہوئے جو کسی حادثہ سے مر جائے، اس کے وَأَخَذَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ مِنَ لئے کوئی تاوان نہیں اور مال دفینہ میں پانچواں حصہ الْمَعَادِنِ مِنْ كُلِّ مِائَتَيْنِ خَمْسَةٌ وَقَالَ ہے اور عمر بن عبدالعزیز نے کہا: کانوں میں ہر دوسو ( در هم ) پر پانچ ( درہم ) ہے اور حسن نے کہا: جو مال الْحَسَنُ مَا كَانَ مِنْ رِكَارٍ فِي أَرْضِ دفینہ دارالحرب میں ہو، اس میں پانچواں حصہ ہے اور الْحَرْبِ فَفِيْهِ الْخُمْسُ وَمَا كَانَ مِن جو دار السلم (یعنی صلح اور امن کے علاقے میں ) ہو أَرْضِ السِّلْمِ فَفِيْهِ الزَّكَاةَ وَإِنْ وَجَدْتَ اس میں زکوۃ ہے اور اگر تو دشمن کے ملک میں گری اللُّقَطَةَ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ فَعَرَفْهَا وَإِنْ پڑی چیز پائے تو اس کی شناخت کروا۔ اشناخت کروا۔ اگر وہ دشمن کی كَانَتْ مِنَ الْعَدُوِّ فَفِيْهَا الْخُمُسُ وَقَالَ ہو تو اس میں پانچواں حصہ ہوگا اور بعض نے کہا: کان بَعْضُ النَّاسِ الْمَعْدِنُ رِكَازُ مِثْلُ دِفْنِ بھی زمانہ جاہلیت کے دفینہ کی طرح مال دفینہ ہے۔ الْجَاهِلِيَّةِ لِأَنَّهُ يُقَالُ أَرْكَزَ الْمَعْدِنُ إِذَا کیونکہ جب کان سے کچھ { نکالا جائے ہی کم تو کہا جاتا خَرَجَ مِنْهُ شَيْءٌ قِيْلَ لَهُ قَدْ يُقَالُ ہے : اَرْكَزَ الْمَعْدِنُ۔ یعنی کان میں سے مال دفینہ لِمَنْ وُهِبَ لَهُ شَيْءٌ أَوْ رَبِحَ رِبْحًا نکالا۔ اسے یہ جواب دیا گیا کہ جس کو کوئی چیز بطور كَثِيرًا أَوْ كَثُرَ ثَمَرُهُ أَرْ أَرْكَزْتَ ثُمَّ نَاقَضَ حصہ دی جائے یا وه ۔ ا وہ بہت نفع حاصل کرے یا اس کا پھل بہت ہو تو اُسے بھی کہا جاتا ہے: ارگوت یعنی تو وَقَالَ لَا بَأْسَ أَنْ يَكْتُمَهُ فَلَا يُؤَدِّيَ الْخُمُسَ۔ نے مال دفینہ پالیا۔ پھر اس نے خود ہی اپنے قول کورڈ کیا ہے اور کہا ہے: کوئی حرج نہیں اگر وہ اس کو چھپا لے اور پانچواں حصہ نہ دے۔ ١٤٩٩: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۴۹۹: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ) کہا :) مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب "☆ خرج“ کی بجائے فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اخرج“ ہے۔ ( فتح الباری جزء حاشیہ صفحہ ۴۵۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔