صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 144
صحيح البخاری جلد ۳ ۱۴۴۴ ٢٤ - كتاب الزكاة صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِلَحْمٍ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ تُصُدِّقَ بِهِ عَلَى بَرِيْرَةَ فَقَالَ هُوَ عَلَيْهَا علیہ وسلم کے پاس گوشت لایا گیا۔ وہ بریرہ کو صدقہ میں صَدَقَةٌ وَهُوَ لَنَا هَدِيَّةٌ۔ وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ دیا گیا تھا۔ آپ نے فرمایا: وہ اس کے لئے تو صدقہ ہے اور ہمارے لئے ہدیہ۔ اور ابو داؤد (طیاسی) کہتے أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعَ أَنَسًا عَنِ تھے: شعبہ نے قتادہ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ بتایا۔ قتادہ نے حضرت انس سے سنا۔ حضرت انس اطرافه: ٢٥٧٧۔ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ تشريح : إِذَا تَحَوَّلَتِ الصَّدَقَةُ : این صدقہ جب ایک شخص کو لے اور وہ اس کا مالک ہو جائے تو اس ملکیت کے ساتھ صدقہ کی صفت ختم ہو جاتی ہے۔ جب وہ دوسرے کو دے گا تو اس کے لئے صدقہ نہیں رہے گا؟ ہدیہ ہو جائے گا۔ نسیبہ حضرت ام عطیہ انصاریہ کا نام ہے۔ (فتح الباری جزء ۳۰ صفحہ ۴۴۹) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں صدقہ کے اموال میں سے ایک بکری بھیجی تھی۔ وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ ۔۔۔۔ قتادہ کا حضرت انس سے براہ راست سننا ثابت کرنے کے لئے یہ حوالہ دیا گیا ہے۔ کیونکہ جو روایت (نمبر ۱۴۹۵) انہوں نے نقل کی ہے وہ معنعن ہے۔ یعنی عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ ۔ باب ٦٣ أَخْذُ الصَّدَقَةِ مِنَ الْأَغْنِيَاءِ وَتُرَدُّ فِي الْفُقَرَاءِ حَيْثُ كَانُوا مالداروں سے صدقہ زکوٰۃ لیا جائے اور محتاجوں میں تقسیم کیا جائے جہاں بھی وہ ہوں ١٤٩٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ ۱۴۹۶: محمد بن مقاتل ) نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) اللَّهِ أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ عبد الله بن مبارک ) نے ہمیں بتایا۔ ( کہا: ) زکریا يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَيْفِي عَنْ أَبِي بن الحق نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی بن عبداللہ بن مَعْبَدٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ صیفی سے، بچی نے حضرت ابن عباس کے غلام رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ابو معبد (نافذ) سے، ابو معبد نے حضرت ابن عباس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ وہ کہتے تھے: رسول اللہ حِيْنَ بَعَثَهُ إِلَى الْيَمَنِ إِنَّكَ سَتَأْتِي قَوْمًا صلى اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل سے جب