صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 141
صحيح البخاری جلد ۳ IM ٢٤ - كتاب الزكاة باب ٦١ : الصَّدَقَةُ عَلَى مَوَالِي أَزْوَاجِ النَّبِي نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے غلاموں کو صدقہ دینا ١٤٩٢: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ :۱۴۹۲: سعيد بن عفیر نے ہم سے بیان کیا، (کہا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ عبدالله بن وہب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ سے، یونس نے ابن شہاب سے روایت کی کہ (انہوں عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ نے کہا : ( عبید اللہ بن عبد اللہ نے حضرت ابن عباس وَجَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةً رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ وہ مَيْتَةً أُعْطِيَتْهَا مَوْلَاةً لِمَيْمُوْنَةَ مِنَ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مری ہوئی الصَّدَقَةِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بکری دیکھی جو حضرت میمونہ کی لونڈی کوصدقہ دے وَسَلَّمَ هَلَّا انْتَفَعْتُمْ بِجِلْدِهَا قَالُوْا إِنَّهَا دی ئی تھی۔نبی ﷺ نے فرمایا تم نے اس کی کھال مَيْتَةٌ قَالَ إِنَّمَا حَرُمَ أَكْلُهَا۔اطرافه ۲۲۲۱، ٥٥۳۱ ٥٥٣٢ سے کیوں فائدہ نہیں اٹھایا ؟ انہوں نے کہا: وہ تو مردار تھی۔آپ نے فرمایا: اس کا کھانا ہی حرام ہے۔١٤٩٣: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۱۴۹۳: آدم (بن ابی ایاس ) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ عَنْ إِبْرَاهِيْمَ عَن (کہا : ) شعبہ نے ہم سے بیان کیا، کہا :) حکم بن عتبہ ) الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابراہیم (نخعی) سے، ابراہیم أَنَّهَا أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِيَ بَرِيْرَةَ لِلْعِتْقِ نے اسود سے، اسود نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا وَأَرَادَ مَوَالِيْهَا أَنْ يَشْتَرِطُوا وَلَاءَهَا سے روایت کی کہ وہ بریرہ کو آزاد کرنے کے لئے خریدنا چاہتی تھیں اور اُس کے مالکوں نے چاہا کہ اس فَذَكَرَتْ عَائِشَةُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ شرط پر کہ اس کے ترکے کے وہ حق دار ہوں گے۔وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا تو وَسَلَّمَ اشْتَرِيْهَا فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ في صلى اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: اسے خرید لو۔قَالَتْ وَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیونکہ ترکہ تو اس کا ہوتا ہے جو آزاد کرے۔کہتی تھیں: