صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 135
صحيح البخاری جلد ۳ ۱۳۵ ٢٤ - كتاب الزكاة سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُما بن دینار نے مجھے بتایا۔(انہوں نے کہا: ) میں نے نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا۔( وہ کہتے تھے ) کہ بَيْع {الثَّمَرَةِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجوروں کو جب تک کہ اُن کی پختگی ظاہر نہ ہو ، فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے وَكَانَ إِذَا سُئِلَ عَنْ صَلَاحِهَا قَالَ اور حضرت ابن عمرؓ سے جب اُن کی پختگی سے متعلق حَتَّى تَذْهَبَ عَاهَتُهُ۔پوچھا جاتا تو کہتے کہ جب اس کے خراب ہونے کا زمانہ گزر جائے۔اطرافه ۲۱۸۳، ۲۱۹٤، ۲۱۹۹، ٢٢٤۷، ٢٢٤٩۔١٤٨٧: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ :۱۴۸۷ عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، يُوْسُفَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي خَالِدُ ) کہا : ( لیث نے مجھ سے بیان کیا ، ( کہا: ) خالد بن بْنُ يَزِيدَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ یزید نے مجھے بتایا۔انہوں نے عطاء بن ابی رباح جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا سے، عطاء نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل بیچنے سے جب تک کہ اُن کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے منع بَيْع الشِّمَارِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا۔اطرافه: ۲۱۸۹، ۲۱۹٦، ۲۳۸۱ فرمایا ہے۔١٤٨٨ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَّالِكٍ عَنْ ۱۳۸۸ تیبہ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے الله مالک سے، مالک نے حمید سے حمید نے حضرت انس حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَارِ حَتَّى تُزْهِيَ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل بیچنے سے جب تک کہ شوخ قَالَ حَتَّى تَحْمَارَ۔رنگ نہ ہو جا ئیں منع فرمایا۔حَتَّى تُؤْهِيَ کے معنے فرمایا: حَتَّى تَحْمَار یعنی یہاں تک کہ سرخ ہو جا ئیں۔اطرافه ،۲۱۹۵ ،۲۱۹۷، ۲۱۹۸، ۲۲۰۸ صحیح بخاری مطبوعه قدیمی کتب خانہ میں لفظ "القمرة" کی بجائے "النمر" ہے۔ترجمہ اس کے مطابق ہے۔