صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 130
صحيح البخاري - جلد۳ ۱۳۰ ٢٤ - كتاب الزكاة جو اشیاء ذریعہ کسب معاش ہو سکتی ہیں ان میں سے ہر شئے پر ز کو ق عائد ہوگی، بشرطیکہ وہ بقدر نصاب ہوں۔قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ هَذَا تَفْسِيرُ الأَوَّل۔۔۔۔: ان الفاظ کا اختصار تر جسے میں واضح کر دیا گیا ہے۔اس اختصار میں حضرت ابو سعید خدری کی روایت نمبر ۱۴۴۷، ۱۴۵۹ کی طرف اشارہ موجود ہے۔یہ روایت نمبر ۱۴۸۴ میں بھی دہرائی گئی ہے۔اس میں اجمال ہے۔مگر روایت نمبر ۱۳۸۳ میں وضاحت ہے کہ کس شرط کے تحت کھیتی یا درختوں میں کتنی زکوۃ واجب ہے۔حضرت ابوسعید خدری کی روایت میں صرف نصاب کی تعین کی گئی ہے۔باب ٥٦ : لَيْسَ فِيْمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقِصَ پانچ وسق سے کم میں زکوۃ نہیں صَدَقَةٌ ١٤٨٤: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا :۱۴۸۴ مسدد نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) تسکی يَحْيَى حَدَّثَنَا مَالِكَ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ ) بن سعيد قطان) نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي مالک نے ہمیں بتایا۔کہا: محمد بن عبد اللہ بن عبدالرحمن صَعْصَعَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ بن إلى صعصعہ نے مجھے بتایا۔انہوں نے اپنے باپ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ہے، ان کے باپ نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابوسعید نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ لَيْسَ فِيْمَا أَقَلُّ مِنْ خَمْسَةِ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: جو چیز پانچ وسق أَوْ سُقٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِي أَقَلَّ مِنْ خَمْسَةٍ سے کم ہو، اُس میں صدقہ (زکوۃ ) نہیں اور نہ پانچ مِّنَ الْإِبِلِ الدَّوْدِ صَدَقَةٌ وَلَا فِي أَقَلَّ مہار اونٹوں سے کم میں صدقہ ہے اور نہ پانچ اوقیہ مِنْ خَمْسٍ أَوَاقٍ مِّنَ الْوَرِقِ صَدَقَةٌ چاندی سے کم میں صدقہ ہے۔۔قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ هَذَا تَفْسِيرُ الْأَوَّلِ إِذَا ابو عبد الله ( بخاری ) نے کہا: یہ پہلے (قول) کی قَالَ لَيْسَ فِيْمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقِ تغیر ہے۔جب آپ نے فرمایا کہ پانچ وسق سے کم صَدَقَةٌ لِكَوْنِهِ لَمْ يُبَيِّنَ } وَيُؤْخَذُ أَبَدًا میں زکو نہیں۔{ کیونکہ راوی نے کھول کر بیان نہیں * کیا } اور ( قاعدہ یہ ہے کہ ) ہمیشہ علم میں اُن کے فِي الْعِلْمِ بِمَا زَادَ أَهْلُ النَّبَتِ أَوْ بَيَّنُوا قول کو اختیار کیا جاتا ہے کہ جو اہل ثقتہ زائدہ بات بتائیں یا اس کی شرح کریں۔اطرافه ١٤٠٥، ١٤٤٧، ١٤٥٩- حمد الفاظ لِكَوْنِهِ لَمْ يُبين عمدۃ القاری کے مطابق ہیں۔(عمدۃ القاری جزء 4 صفحہ ۷۷ ) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔