صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 125 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 125

صحيح البخاری جلد ۳ ۱۲۵ ٢٤ - كتاب الزكاة صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَغْلَةً بَيْضَاءَ نے اُس کو ظی کے پہاڑوں پر پھینک دیا اور ایلہ وَكَسَاهُ بُرْدًا وَكَتَبَ لَهُ بِبَحْرِهِمْ فَلَمَّا کے بادشاہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک سفید فیچر تحفہ أَتَى وَادِيَ الْقُرَى قَالَ لِلْمَرْأَةِ كَمْ جَاءَ دی اور آپ کو ایک اوڑھنے کی چادر پیش کی۔آپ نے حَدِيْقَتُكِ قَالَتْ عَشَرَةَ أَوْ سُقٍ خَرَاصَ اس کے ملک کی حکومت اس کے نام لکھ دی۔جب آپ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ وادی قری میں آئے تو آپ نے اس عورت سے پوچھا: النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي تیرے باغ نے کتنا پھل دیا ہے؟ اس نے کہا: دس وسق۔مُتَعَجِلَّ إِلَى الْمَدِينَةِ فَمَنْ أَرَادَ مِنْكُمْ وہی جو رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم نے اندازہ کیا تھا۔نبی أَنْ يَتَعَجَّلَ مَعِي فَلْيَتَعَجَّلْ فَلَمَّا قَالَ ابْنُ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے مدینہ جلدی پہنچنا ہے۔بَكَّارٍ كَلِمَةً مَعْنَاهَا أَشْرَفَ عَلَى اس لئے جو تم میں سے میرے ساتھ جلدی جانا چاہے الْمَدِينَةِ قَالَ هَذِهِ طَابَهُ فَلَمَّا رَأَى أَحَدًا جلدی چلے۔جب ( سہل ) بن بکار نے ایک لفظ بولا جس کے معنی ہیں؛ مدینہ پر آ جھانکے تو آپ نے فرمایا: قَالَ هَذَا جُبَيْلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ أَلَا یہ طابہ ہے۔جب آپ نے اُحد کو دیکھا تو آپ نے أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ دُوْرِ الْأَنْصَارِ قَالُوْا فرمایا: یہ پہاڑ ہے جس کو ہم سے محبت ہے اور ہم کو اس بَلَى قَالَ دُوْرُ بَنِي النَّجَّارِ ثُمَّ دُوْرُ بَنِي سے محبت ہے۔(فرمایا:) میں تمہیں انصار کے بہترین عَبْدِ الْأَشْهَلِ ثُمَّ دُوْرُ بَنِي سَاعِدَةَ أَوْ گھر نہ بتاؤں؟ تو صحابہ نے کہا: ضرور۔آپ نے فرمایا: دُوْرُ بَنِي الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ وَفِي بنی نجار کے گھر۔پھر فرمایا: بنی عبدالا شہبل کے گھر۔پھر كُلّ دُوْرِ الْأَنْصَارِ يَعْنِي خَيْرًا۔فرمایا: بنی ساعدہ یا بنی حارث بن خزرج کے گھر اور انصار کے سارے گھروں میں ہی ہے یعنی بھلائی۔اطرافه : ۱۸۷۲، ۳۱۶۱، ۳۷۹۱، ٤٤٢٢۔١٤٨٢ : وَقَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ :۱۴۸۲ اور سلیمان بن بلال نے کہا: عمرو نے مجھ حَدَّثَنِي عَمْرُو ثُمَّ دَارُ بَنِي الْحَارِثِ ثُمَّ سے بیان کیا۔پھر بنی حارث ( بن خزرج) کے گھر، ، بَنِي سَاعِدَةً وَقَالَ سُلَيْمَانُ عَنْ سَعْدِ پھر بنی ساعدہ کے گھر۔اور سلیمان نے کہا: سعد بن