صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 124 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 124

صحيح البخاری جلد ۳ ۱۳۴ ٢٤ - كتاب الزكاة قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ أَكْبَرُ مِنَ الزُّهْرِيِّ وَهُوَ قَدْ أَدْرَكَ ابْنَ عُمَرَ : روایت نمبر ۱۴۷۸ صالح بن کیسان سے مروی ہے۔ زہری ۵۰ھ میں پیدا ہوئے اور ۱۲۳ھ میں فوت ہوئے اور صالح بن کیسان ۱۴۰ھ میں فوت ہوئے اور انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے ملاقات کی اور اُن سے باتیں سنیں ۔ مگر زہری حضرت عبداللہ بن عمر سے نہیں مل سکے۔ بلکہ وہ سالم بن عبداللہ بن عمر سے ملے اور اُن سے حضرت عبداللہ بن عمر کی مروی روایتیں سنیں ۔ ( فتح الباری، جزء ۳ صفحه ۴۳۲) بَاب ٥٤ : خَرْصُ التَّمْرِ کھجوروں کا درختوں پر تخمینہ کرنا الله ١٤٨١: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ ۱۴۸۱ سہل بن بکار نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى هيب ( بن خالد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو بن عَنْ عَبَّاسِ السَّاعِدِي عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ يحي سے،عمرو نے عباس ساعدی سے، ساعدی نے السَّاعِدِي قَالَ غَزَوْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى حضرت ابوحمید ساعدی سے روایت کی کہ انہوں نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزْوَةَ تَبُوْكَ فَلَمَّا جَاءَ کہا: غزوہ تبوک میں ہم نبی ﷺ کے ساتھ نکلے۔ وَادِيَ الْقُرَى إِذَا امْرَأَةٌ فِي حَدِيقَةٍ لَهَا جب آپ وادی قرئی میں پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایک عورت اپنے باغ میں ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم لِأَصْحَابِهِ اخْرُصُوْا وَخَرَصَ رَسُولُ نے اپنے صحاب نے اپنے صحابہ سے فرمایا: اندازہ لگاؤ کتنی کھجور ہوگی؟ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشَرَةَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس وسق کا اندازہ لگایا أَوْ سُقٍ فَقَالَ لَهَا أَحْصِيْ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا اور آپ نے اُس عورت سے فرمایا: شمار کرنا جو کھجور فَلَمَّا أَتَيْنَا تَبُوكَ قَالَ أَمَا إِنَّهَا سَتَهُبُّ اس باغ سے نکلے۔ جب ہم تبوک میں آئے تو آپ اللَّيْلَةَ رِيحٌ شَدِيدَةٌ فَلَا يَقُوْمَنَّ أَحَدٌ نے فرمایا: ہوشیار رہنا۔ آج رات سخت آندھی چلے گی وَمَنْ كَانَ مَعَهُ بَعِيْرٌ فَلْيَعْقِلْهُ فَعَقَلْنَاهَا اور کوئی کھڑا نہ رہے اور جس کے ساتھ اونٹ ہو وہ وَهَبَّتْ رِيحٌ شَدِيدَةٌ فَقَامَ رَجُلٌ فَأَلْقَتْهُ اُس کے گھٹنے باندھ دے۔ چنانچہ ہم نے اُن کو باندھ ہم بِجَبَلِ طَيِّءٍ وَأَهْدَى مَلِكُ أَيْلَةَ لِلنَّبِيِّ دیا اور زور کی آندھی چلی ۔ ایک شخص کھڑا تھا تو آندھی