صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 118 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 118

صحيح البخاري - جلد۳ ۱۱۸ ٢٤ - كتاب الزكاة لَيْسَ الْمِسْكِيْنُ الَّذِي تَرُدُّهُ الْأُكْلَةُ روایت کرتے تھے۔آپ نے فرمایا: مسکین وہ نہیں وَالْأَكْلَتَانِ وَلَكِنِ الْمِسْكِيْنُ الَّذِي ہے جو ایک دو لقے کے لئے ( در بدر ) مانگتا پھرے۔لَيْسَ لَهُ غِنِّى وَيَسْتَحْيِي أَوْ لَا يَسْأَلُ بلکہ مسکین وہ ہے جو محتاج ہو اور شرمائے اور لوگوں النَّاسَ إِلْحَافًا۔اطرافه: ١٤٧٩، ٤٥٣٩۔کے پیچھے پڑ کر نہ مانگے۔١٤٧٧ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ ۱۴۷۷ یعقوب بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا، إِبْرَاهِيْمَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ) کہا : ( اسماعیل بن علیہ نے ہم سے بیان کیا۔خالد حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْعَذَاءُ عن ابْنِ أَشْوَعَ حذاء نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے (سعید بن عمرو ) بن عَنِ الشَّعْبِي حَدَّثَنِي كَاتِبُ الْمُغِيْرَةِ اشوع سے سعید نے شعبی سے روایت کی کہ (انہوں بْنِ شُعْبَةَ قَالَ كَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَی نے کہا: ( حضرت مغیرہ بن شعبہ کے کار پرداز نے مجھے الْمُغِيْرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنِ اكْتُبْ إِلَيَّ سے بیان کیا۔وہ کہتے تھے کہ حضرت معاویہ نے حضرت بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى الله مغيرة بن شعبہ کو لکھا کہ مجھے کوئی ایسی حدیث لکھ کر بھیجیں جو آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَتَبَ إِلَيْهِ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ إِنَّ اللَّهَ چنانچہ انہوں نے معاویہ کو لکھا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: اللہ تعالیٰ نے كَرِهَ لَكُمْ ثَلَاثًا قِيْلَ وَقَالَ وَإِضَاعَةَ تمہارے لئے تین باتیں ناپسند فرمائی ہیں۔بے فائدہ الْمَالِ وَكَفْرَةَ السُّؤَالِ۔بات کرنا اور مال کو ضائع کرنا اور زیادہ سوال کرنا۔اطرافه: ۸٤٤، ۲۴۰۸، ۵۹۷۵، ٦۳۳۰ ٦٤٧٣، ٦٦١٥، ٧٢٩٢۔١٤٧٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غُرَيْرٍ :۱۴۷۸ محمد بن غریر زہری نے ہم سے بیان کیا، کہا : ) الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، عَنْ أَبِيْهِ عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ عَنِ ان کے باپ نے صالح بن کیسان سے ، صالح نے ابن شہاب ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: عامر بن سعد نے مجھے خبر دی سَعْدٍ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ أَعْطَى رَسُولُ اللهِ کہ انہوں نے اپنے باپ (حضرت سعد بن ابی وقاص) سے