صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 111 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 111

صحيح البخاری جلد۳ ٢٤ - كتاب الزكاة يَأْخُذَ أَحَدُكُمْ حَبْلَهُ فَيَحْتَطِبَ عَلَى جان ہے یہ بہتر ہے کہ تم میں سے کوئی اپنی رہی لے ظَهْرِهِ خَيْرٌ لَّهُ مِنْ أَنْ يَأْتِيَ رَجُلًا اور اپنی پیٹھ پر لکڑیاں اُٹھا لائے بہ نسبت اس کے کہ وہ کسی شخص کے پاس آئے اور اس سے مانگے۔وہ فَيَسْأَلَهُ أَعْطَاهُ أَوْ مَنَعَهُ۔اطرافه: ١٤٨٠، ٢٠٧٤، ٢٣٧٤۔اُسے دے یا نہ دے۔١٤٧١: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا :۱۴۷۱ موسیٰ ( بن اسماعیل) نے ہم سے بیان کیا، وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيْهِ عَنِ (کہا: ) وہیب نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا :) الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَن ہشام نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، اُن النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَأَنَّ کے باپ نے حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے، حضرت زبیر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ يَأْخُذَ أَحَدُكُمْ حَبْلَهُ فَيَأْتِيَ بِحُزْمَةِ آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی اپنی رسی لے اور اپنی الْحَطَبِ عَلَى ظَهْرِهِ فَيَبِيْعَهَا فَيَكُفَّ پیٹھ پر کڑیوں کا گٹھا اُٹھا کر لائے اور پھر اُسے بیچے اور اللهُ بِهَا وَجْهَهُ خَيْرٌ لَّهُ مِنْ أَنْ يُسْأَلَ اس کے ذریعہ سے اللہ تعالیٰ اس کی آبرو کو بچائے رکھے۔یہ بات اُس کے لئے بہتر ہے اس بات سے النَّاسَ أَعْطَوْهُ أَوْ مَنَعُوْهُ۔اطرافه: ٢٠٧٥، ٢٣٥٣۔کہ وہ لوگوں سے مانگے ، وہ اس کو دیں یا نہ دیں۔١٤٧٢: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۱۴۷۲ عبدان نے ہم سے بیان کیا، کہا : ) عبداللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا: ) یونس عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ وَسَعِيدِ بْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے، زہری نے عروہ الْمُسَيَّبِ أَنَّ حَكِيْمَ بْنَ حِزَامٍ رَضِيَ بن زبیر اور سعید بن مسیب سے روایت کی کہ حضرت اللهُ عَنْهُ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْطَانِي ثُمَّ سَأَلْتُهُ صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگا۔آپ نے مجھے دیا۔پھر فَأَعْطَانِي ثُمَّ سَأَلْتُهُ فَأَعْطَانِي ثُمَّ قَالَ يَا میں نے آپ سے مانگا۔پھر آپ نے دیا۔پھر میں