صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 107 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 107

صحيح البخاري - جلد۳ ٢٤- كتاب الزكاة الْآيَةَ فِي أَيْهَا أَعْطَيْتَ أَجْزَاتْ وَقَالَ سے جس میں بھی تم زکوۃ کا مال دو گے، فریضہ زکوۃ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ خَالِدًا کے حق کو ادا کر دو گے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے احْتَبَسَ أَدْرَاعَهُ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ وَيُذْكَرُ فرمایا: خالد نے تو اپنی زرہیں اللہ تعالیٰ کی راہ میں وقف کر دی ہیں اور حضرت ابولاس (زیاد خزاعی) سے مذکور ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صدقہ عَنْ أَبِي لَاسٍ حَمَلَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى إِبِلِ الصَّدَقَةِ لِلْحَجِّ۔کے اونٹ پر سوار کر کے حج کے لئے روانہ کیا۔١٤٦٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۱۴۶۸ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، (کہا :) شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ شعیب نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا :) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَمَرَ ابو زناد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعرج سے، اعرج رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔بِالصَّدَقَةِ فَقِيْلَ مَنَعَ ابْنُ جَمِيْلٍ وَ خَالِدُ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوۃ بْنُ الْوَلِيدِ وَعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ وصول کرنے کا حکم دیا۔آپ سے کہا گیا: ابن جمیل فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا اور خالد بن ولید اور عباس بن عبدالمطلب نے (زکوۃ) يَنْقِمُ ابْنُ جَمِيْلٍ إِلَّا أَنَّهُ كَانَ فَقِيرًا نہیں دی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا ابن جمیل فَأَغْنَاهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَأَمَّا خَالِدٌ فَإِنَّكُمْ اس لئے برا مناتا ہے کہ وہ فقیر تھا۔اسے اللہ اور اس تَظْلِمُوْنَ خَالِدًا قَدِ احْتَبَسَ أَدْرَاعَهُ کے رسول نے مالدار بنادیا ہے اور خالد جو ہے تو تم خالد پر ظلم کرتے ہو۔اُس نے تو اپنی زرہیں اور اپنا ساز و سامان اللہ تعالیٰ کی راہ میں وقف کر دیا اور عباس بن عبدالمطلب جو ہیں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ہیں اور وہ ( یعنی زکوۃ ) اُن پر فرض ہے اور اس وَأَعْتُدَهُ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ وَأَمَّا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَعَمُّ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهِيَ عَلَيْهِ صَدَقَةٌ وَمِثْلُهَا مَعَهَا۔کے علاوہ اتنی ہی اور۔تَابَعَهُ ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيْهِ وَقَالَ (شعیب کی طرح) ابن ابی زناد نے بھی اپنے باپ سے ابْنُ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ هِيَ عَلَيْهِ یہی روایت کی اور ابن اسحق نے ابوزناد سے روایت