صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 87 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 87

صحيح البخاری جلد ۳ AL ٢٤ - كتاب الزكاة فَفِيْهَا حِقَّةٌ طَرُوْقَةُ الْجَمَلِ فَإِذَا بَلَغَتْ ان میں چار برس کی اوٹی۔جب وہ یعنی چھہتر اونٹ وَاحِدَةً وَسِتِّيْنَ إِلَى خَمْسٍ وَسَبْعِينَ نوے تک پہنچ جائیں تو ان میں دو برس کی دو اونٹنیاں فَفِيْهَا جَذَعَةٌ فَإِذَا بَلَغَتْ يَعْنِي سِتَّا اور جب اکانوے سے ایک سو بیس تک پہنچ جائیں تو وَسَبْعِيْنَ إِلَى تِسْعِيْنَ فَفِيْهَا بِنْتَا لَبُوْنٍ ان میں تین برس کی دو اونٹنیاں جو اونٹ سے قابل فَإِذَا بَلَغَتْ إِحْدَى وَتِسْعِيْنَ إِلَى جفت ہوں اور جب ایک سو بیس سے بڑھ جائیں تو عِشْرِيْنَ وَمِائَةٍ فَفِيْهَا حِقَّتَانِ طَرُوْقَتَا پھر ہر چالیس پر دو برس کی اونٹنی اور ہر پچاس پر تین الْجَمَلِ فَإِذَا زَادَتْ عَلَى عِشْرِيْنَ برس کی اوٹنی (زکوۃ ہوگی۔) اور جس کے پاس صرف وَمِائَةٍ فَفِي كُلِّ أَرْبَعِيْنَ بِنْتُ لَبُوْنِ چار ہی اونٹ ہوں تو ان میں کوئی صدقہ زکوۃ نہیں وَفِي كُلِّ خَمْسِيْنَ حِقَّةٌ وَمَنْ لَّمْ يَكُنْ سوائے اس کے کہ ان کا مالک خود چاہے اور جب مَعَهُ إِلَّا أَرْبَعٌ مِنَ الْإِبِلِ فَلَيْسَ فِيْهَا پانچ اونٹ ہو جائیں تو ان میں ایک بکری (زکوۃ صَدَقَةٌ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ رَبُّهَا فَإِذَا بَلَغَتْ ہوگی۔اور بکریوں کے صدقہ سے متعلق۔ان میں خَمْسًا مِنَ الْإِبِلِ فَفِيْهَا شَاةٌ وَفِي سے باہر چرنے والیوں کی بابت ( یہ حکم ہے کہ ) جب صَدَقَةِ الْغَنَمِ فِي سَائِمَتِهَا إِذَا كَانَتْ وہ چالیس سے ایک سو بیس تک پہنچ جائیں تو ایک أَرْبَعِيْنَ إِلَى عِشْرِيْنَ وَمِائَةٍ شَاةٌ فَإِذَا بکری اور اگر ایک سو بیس سے دوسو تک بڑھ جائیں تو زَادَتْ عَلَى عِشْرِيْنَ وَمِائَةٍ إِلَى مِائَتَيْنِ دو بکریاں اور اگر دوسو سے تین سو تک بڑھ جائیں تو شَاتَانِ فَإِذَا زَادَتْ عَلَى مِائَتَيْنِ إِلَى ان میں تین ( بکریاں) اور اگر تین سو سے بڑھ ثَلَاثِ مِائَةٍ فَفِيْهَا ثَلَاثٌ فَإِذَا زَادَتْ جائیں تو ہر سینکڑے میں ایک بکری (زکوۃ ہوگی ) اور عَلَى ثَلَاثِ مِائَةٍ فَفِي كُلّ مِائَةٍ شَاةً اگر کسی شخص کا باہر چرنے والا ریوڑ چالیس بکریوں فَإِذَا كَانَتْ سَائِمَةُ الرَّجُلِ نَاقِصَةً مِنْ سے ایک بھی کم ہو تو اس میں کوئی صدقہ زکوۃ نہیں؛ أَرْبَعِيْنَ شَاةً وَاحِدَةً فَلَيْسَ فِيْهَا صَدَقَةٌ سوائے اس کے کہ اُن کا مالک خود چاہیے اور چاندی أَنْ يَّشَاءَ رَبُّهَا وَفِي الرِّقَةِ رُبِّعُ میں چالیسواں حصہ (زکوۃ ہوگی۔) اور اگر صرف