صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 82 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 82

صحيح البخاري - جلد ۲ ۸۲ ١٠ - كتاب الأذان قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ کہا: مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوحازم بن دِينَارٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِي أَنَّ دینار سے، ابو حازم نے سہل بن سعد ساعدی سے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بنو عمرو بن ذَهَبَ إِلَى بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ عوف کے پاس گئے تا ان کے درمیان صلح کرادیں۔ لِيُصْلِحَ بَيْنَهُمْ فَحَانَتِ الصَّلَاةُ فَجَاءَ اتنے میں نماز کا وقت آگیا اور مؤذن حضرت ابوبکر الْمُؤَذِّنُ إِلَى أَبِي بَكْرٍ فَقَالَ أَتُصَلِّي کے پاس آیا اور اس نے کہا: کیا آپ لوگوں کو نماز لِلنَّاسِ فَأَقِيمَ قَالَ نَعَمْ فَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ پڑھائیں گے؟ میں تکبیر اقامت کہوں ۔ انہوں نے فَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہا: ہاں ۔ پھر حضرت ابوبکر نے نماز پڑھائی اور ائے اور ابھی لوگ وَسَلَّمَ وَالنَّاسُ فِي الصَّلَاةِ فَتَخَلَّص رسول اللہصلی الہ علیہ وسلم تشریف لائے اوراً نماز میں ہی تھے کہ آپ صفوں میں سے ہوتے حَتَّى وَقَفَ فِي الصَّفِّ فَصَفَّقَ النَّاسُ ہوئے (پہلی ) صف میں جا کھڑے ہوئے۔ لوگوں وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ لَا يَلْتَفِتُ فِي صَلَاتِهِ نے تالی بجائی اور حضرت ابوبکر اپنی نماز میں اِدھر اُدھر فَلَمَّا أَكْثَرَ النَّاسُ التَّصْفِيقَ الْتَفَتَ فَرَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ دھیان نہیں کیا کرتے تھے۔ جب لوگوں نے کثرت سے تالیاں بجائیں وہ مڑے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ فَأَشَارَ إِلَيْهِ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى کو دیکھا تو سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِ امْكُثْ مَكَانَكَ اشارہ کیا کہ اپنی جگہ پر کھڑے رہیں۔ حضرت فَرَفَعَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَدَيْهِ ابو بکر رضی اللہ عنہ نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور اللہ فَحَمِدَ اللَّهَ عَلَى مَا أَمَرَهُ بِهِ رَسُوْلُ اللهِ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ ذَلِكَ ثُمَّ آپ سے یہ فرمایا۔ پھر حضرت ابوبکر آہستہ سے پیچھے اسْتَأْخَرَ أَبُو بَكْرٍ حَتَّى اسْتَوَى فِي ہے، یہاں تک کہ پہلی صف میں جا کھڑے ہوئے اور الصَّفِ وَتَقَدَّمَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھے اور آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ نے نماز پڑھائی۔ پس جب آپ نماز سے فارغ