صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 78 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 78

صحيح البخاري - جلد ۲ ۷۸ ١٠ - كتاب الأذان أَعْجَبَ إِلَيْنَا مِنْ وَجْهِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ نہیں دیکھا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ وَضَحَ لَنَا فَأَوْ مَا النَّبِيُّ زیادہ خوشکن ہوتا جب وہ چمکتا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ إِلَى أَبي نے اپنے ہاتھ سے حضرت ابو بکر کو اشارہ فرمایا کہ وہ بَكْرٍ أَنْ يَتَقَدَّمَ وَأَرْحَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ آگے ہوں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پردہ ڈال دیا۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحِجَابَ فَلَمْ يُقْدَرُ عَلَيْهِ پھر فوت ہونے تک ہمیں آپ کو دیکھنے کا موقع حَتَّى مَاتَ ۔ اطرافه: ٦٨٠، ٧٥٤، ١٢٠٥، ٤٤٤٨۔ نصیب نہ ہوا۔ ٦٨٢ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۶۸۲: یحی بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابن قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي وهب نے ہم سے بیان کیا، کہا: یونس نے مجھے بتایا انہوں يُؤْنُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے حمزہ بن عبداللہ سے عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ لَمَّا روایت کی ۔ حمزہ نے اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے اشْتَدَّ بِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ انہیں خبر دی ، کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر آپ کی وَسَلَّمَ وَجَعُهُ قِيلَ لَهُ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ بیماری سخت ہوگئی ۔ آپ کو نماز کے۔ آپ کو نماز کے لئے کہا گیا ۔ آپ نے مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ بِالنَّاسِ قَالَتْ فرمایا کہ ابو بکر سے کہو کہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ حضرت عَائِشَةُ إِنَّ أَبَا بَكْرٍ رَجُلٌ رَقِيقٌ إِذَا قَرَأَ عائشہ نے کہا: حضرت ابوبکر " تو نرم دل آدمی ہیں۔ جب غَلَبَهُ الْبُكَاءُ قَالَ مُرُوْهُ فَيُصَلِّي وہ قرآت کریں گے تو رونا انہیں بے بس کر دے گا۔ آ فَعَاوَدَتْهُ قَالَ مُرُوْهُ فَيُصَلِّي إِنَّكُنَّ نے فرمایا: ان سے کہو کہ نماز پڑھائیں۔ پھر حضرت عائشہ صَوَاحِبُ يُوْسُفَ۔ آپ نے آپ اسے دوبارہ کہا تو آپ نے فرمایا: ان سے کہو کہ نماز پڑھا ئیں ۔ تم تو یوسف والی عورتیں ہو ۔ تَابَعَهُ الزُّبَيْدِيُّ وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ زبیدی اور زہری کے بھتیجے اور اسحق بن یحی کلبی نے وَإِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى الْكَلْبِيُّ عَنِ زہری سے روایت کرتے ہوئے یہ حدیث یونس کی