صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 77 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 77

صحيح البخاري - جلد ۲ 44 ١٠ - كتاب الأذان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيْهِ حَتَّى جس میں آپ نے وفات پائی۔ حضرت ابوبکر إِذَا كَانَ يَوْمُ الْاِثْنَيْنِ وَهُمْ صُفُوفٌ فِي انہيں نماز پڑھایا کرتے تھے۔ آخر جب پیر کا دن الصَّلَاةِ فَكَشَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہوا اور وہ صف بستہ تھے ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَسَلَّمَ سِتْرَ الْحُجْرَةِ يَنْظُرُ إِلَيْنَا وَهُوَ حجره کا پردہ اٹھایا۔ آپ کھڑے ہو کر ہمیں دیکھنے قَائِمٌ كَأَنَّ وَجْهَهُ وَرَقَةُ مُصْحَفِ ثُمَّ لگے ۔ گویا کہ آپ کا چہرہ قرآن مجید کا ورق تھا۔ تَبَسَّمَ يَضْحَكُ فَهَمَمْنَا أَنْ تَفْتَتِنَ مِنَ پھر آپ نے تبسم فرمایا۔ قریب تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وس وسلم الْفَرَحِ بِرُؤْيَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے دیکھنے کی خوشی کے مارے ہم از خود رفتہ وَسَلَّمَ فَنَكَصَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى عَقِبَيْهِ ہو جائیں۔ اتنے میں حضرت ابوبکر اپنی ایڑیوں کے لِيَصِلَ الصَّفَّ وَظَنَّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله بل پیچھے ہٹے تا وہ صف میں مل جائیں اور وہ سمجھے کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَارِجٌ إِلَى الصَّلَاةِ فَأَشَارَ في صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لئے تشریف لائیں إِلَيْنَا النَّبِيُّ عَل أَنْ أَتِمُوْا صَلَاتَكُمْ گے۔ مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارہ فرمایا کہ وَأَرْحَى السِّتْرَ فَتُوُفِّيَ مِنْ يَوْمِهِ۔ اپنی نماز پوری کرو اور پردہ گرا دیا اور آپ اسی دن اطرافه: ٦٨١، ٧٥٤ ١٢٠٥، ٤٤٤٨۔ فوت ہوئے۔ ٦٨١ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ ۶۸۱ : ابو معمر نے ہم سے بیان کیا، کہا: ہم الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ سے عبدالوارث نے بیان کیا ، کہا : عبدالعزیز أَنَسٍ قَالَ لَمْ يَخْرُجِ النَّبِيُّ صَلَّى الله نے حضرت انس سے روایت کرتے ہوئے ہمیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا فَأَقِيمَتِ الصَّلَاةُ بتایا۔ وہ کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم تین روز فَذَهَبَ أَبُو بَكْرٍ يَتَقَدَّمُ فَقَالَ نَبِيُّ اللهِ نہیں نکلے ۔ نماز کی تکبیرا قامت ہوئی اور حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحِجَابِ ابو بکر آگے بڑھنے لگے ۔ اتنے ۔ اتنے میں نبی صلی اللہ فَرَفَعَهُ فَلَمَّا وَضَحَ وَجْهُ النَّبِيِّ صَلَّی علیہ وسلم نے پردہ پکڑا اور اٹھایا۔ جب نبی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا نَظَرْنَا مَنْظَرًا كَانَ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ چپکا تو ہم نے کوئی منظر