صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 74 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 74

صحيح البخاري - جلد ۲ م نے ١٠ - كتاب الأذان باب ٤٥ مَنْ صَلَّى بِالنَّاسِ وَهُوَ لَا يُرِيدُ إِلَّا أَنْ يُعَلِّمَهُمْ صَلَاةَ النَّبِيِّ ﷺ وَسُنَّتَهُ جو لوگوں کو نماز پڑھائے ۔ اس کا ارادہ صرف یہی ہو کہ ان کو نبی علی صلى الله عروسه کی نماز اور آپ کا طریقہ سکھائے ٦٧٧ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۷۷: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّ تَنَاوُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ وَبَيْب نے ہم سے بیان کیا، کہا: ایوب نے ابوقلابہ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ جَاءَنَا مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا فِي مَسْجِدِنَا هَذَا فَقَالَ إِنِّي لَأُصَلِّي بِكُمْ کہ ہمارے پاس حضرت مالک بن حویرت ہماری وَمَا أُرِيدُ الصَّلَاةَ أُصَلِّي كَيْفَ رَأَيْتُ اس مسجد میں آئے اور کہا: میں تمہیں نماز پڑھاتا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي ہوں۔ میرا مقصود نماز پڑھنا نہیں بلکہ میں اس طرح فَقُلْتُ لِأَبِي قِلَابَةَ كَيْفَ كَانَ يُصَلِّي قَالَ نماز پڑھوں گا جس طرح کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ مِثْلَ شَيْخِنَا هَذَا قَالَ وَكَانَ شَيْخًا وسلم کو پڑھتے دیکھا۔ میں نے ابوقلابہ سے کہا کہ يَجْلِسُ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السُّجُودِ قَبْلَ حضرت مالک کیسے نماز پڑھا کرتے تھے؟ تو انہوں أَنْ يَنْهَضَ فِي الرَّكْعَةِ الْأَوْلَى۔ نے کہا: ہمارے اس بزرگ کی طرح۔ جب پہلی اطرافه: ۸۰۲، ۸۱۸، ٨٢٤۔ رکعت میں سجدہ سے اپنا سر اٹھاتے تو اٹھنے سے پہلے بیٹھ جاتے ۔ تشريح : أُصَلَّى كَيْفَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى نماز پڑھنے کا طریقہ میں تو اتعمل کے ذریعہ سے معلوم ہوا ہے۔ عملی نمونہ سے ہی لوگوں کو سکھایا جائے اور اس میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی طریقہ نماز سکھانے کے لئے اوقات نماز کے علاوہ کسی دوسرے وقت میں لوگوں کو نماز پڑھائے ۔ مذکورہ بالا مسجد بصرہ کی جامع مسجد ہے اور شیخ سے مراد حضرت عمر و بن سلمہ ہیں۔ (عمدۃ القاری جزء ۵ صفحه (۲۰) نیز دیکھئے روایت نمبر ۸۱۹۔