صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 70
صحیح البخاری جلد ۲ ۷۰ ١٠ - كتاب الأذان ٦٧٢ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ ۶۷۲ کی بن بگیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے عقیل نے ابن شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ رَسُوْلَ شہاب سے ، ابن شہاب نے حضرت انس بن الله ﷺ قَالَ إِذَا قُدِمَ الْعَشَاءُ فَابْدَءُوا مالک سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ بِهِ قَبْلَ أَنْ تُصَلُّوْا صَلَاةَ الْمَغْرِبِ وَلَا وَسلم نے فرمایا: جب شام کا کھانا سامنے رکھا جائے تو تَعْجَلُوا عَنْ عَشَائِكُمْ۔ اطرافه: ٥٤٦٣۔ مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے اس کو شروع کرو اور کھانا چھوڑ کر نماز کے لئے جلدی نہ کرو۔ ٦٧٣ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۷۳: عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان عَنْ أَبِي أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ نَافِعِ کیا۔ انہوں نے ابواسامہ سے، ابواسامہ نے عبیداللہ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ سے ، عبید اللہ نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وُضِعَ عَشَاءُ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ أَحَدِكُمْ وَأَقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کے لئے شام بِالْعَشَاءِ وَلَا يَعْجَلْ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهُ کا کھانا رکھا جائے اور نماز کی تکبیرا قامت ہو چکی ہو تو وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يُوْضَعُ لَهُ الطَّعَامُ پہلے کھانا کھائے اور جلدی نہ کرے۔ اس سے پہلے وَتُقَامُ الصَّلَاةُ فَلَا يَأْتِيْهَا حَتَّى يَفْرُغ فارغ ہو جائے اور حضرت ابن عمر کے سا سامنے کھانا رکھا جاتا اور تکبیر اقامت ہو رہی ہو وَإِنَّهُ لَيَسْمَعُ قِرَاءَةَ الْإِمَامِ ۔ ہوتی تو آپ نماز میں نہ آتے ۔ جب تک کہ کھانا نہ کھا لیتے ۔ حالانکہ وہ امام اطرافه: ٦٧٤، ٥٤٦٤ کی قرآت بھی سن رہے ہوتے۔ ٦٧٤ : وَقَالَ زُهَيْرٌ وَوَهْبُ بْنُ ۶۷۴ اور زہیر اور وہب بن عثمان نے موسیٰ بن عُثْمَانَ عَنْ مُّوْسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعِ عقبہ سے ، موسیٰ نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عمر سے روایت نقل کی۔ کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے