صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 69
صحیح البخاری جلد ۲ ٦٩ ١٠ - كتاب الأذان وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى قَالَ مَا رَأَيْتُهُ چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: صَلَّاهَا إِلَّا يَوْمَئِذٍ۔ اطرافه: ۱۱۷۹، ٦٠٨۰۔ میں نے آپ کو اسی دن پڑھتے ہوئے دیکھا۔ تشريح : هَلْ يُصَلَّى الْإِمَامُ بِمَنْ حَضَرَ : باب ا سے یہ تانا متصور نا مقصود ہے کہ یہ اجازت کہ بارش کے دن گھروں میں نماز جمعہ پڑھ لو۔ بطور رخصت ( سہولت ) ہے مندوب نہیں۔ چنانچہ روایت نمبر ۶۶۸ میں اس اجازت کا ذکر کر کے روایت نمبر ۶۶۹ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل پیش کیا ہے کہ آپ بارش میں مسجد میں آکر ان لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں جو حاضر ہوتے ہیں۔ حکم اَلا صَلُّوْ فِي الرِّحَالِ صرف ایک سہولت ہے۔ جس سے اگر کوئی فائدہ اٹھانا چاہے تو اٹھا سکتا ہے ضروری نہیں۔ روایت نمبر ۶۶۸ کی تشریح کے لئے دیکھئے روایت نمبر ۶۱۶ ۔ روایت نمبر ۶۷۰ سے ایک اور معذوری کی طرف توجہ دلائی ہے۔ یعنی موٹاپے کی وجہ سے جو چل نہ سکے؛ وہ بھی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھنے کا انتظام کر سکتا ہے۔ اس پر اور معذوریوں کا بھی قیاس کیا جا سکتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ حضرت عتبان بن مالک ہی ہیں جن کا ذکر روایت نمبر ۶۶۷ میں ہے۔ مگر یہ صیح نہیں۔ وہاں اور وجہ بیان کی گئی ہے اور یہاں اور۔ بَاب ٤٢ : إِذَا حَضَرَ الطَّعَامُ وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ جب کھانا حاضر ہو اور نماز کے لئے تکبیرا قامت ہو جائے وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَبْدَأُ بِالْعَشَاءِ وَقَالَ اور حضرت ابن عمرؓ شام کا کھانا پہلے شروع کرتے اور أَبُو الدَّرْدَاءِ مِنْ فِقْهِ الْمَرْءِ إِقْبَالُهُ عَلَى حضرت ابوالدرداء نے کہا: آدمی کی فقاہت پر ہے کہ حَاجَتِهِ حَتَّى يُقْبِلَ عَلَى صَلَاتِهِ وَقَلْبُهُ پہلے وہ اپنی حاجت کی طرف متوجہ ہو۔ تا جب وہ نماز فَارِغ۔ کے لئے آئے تو اس کا دل مطمئن ہو۔ ٦٧١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۶۷۱ مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: یکی نے يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ ہمیں بتایا۔ ہشام سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: سَمِعْتُ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله میرے باپ نے مجھ سے بیان کیا کہ میں نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِذَا وُضِعَ الْعَشَاءُ عائشہ ہے۔ عائشہ سے سنا۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ کرتی تھیں کہ آپ نے فرمایا: جب شام کا کھانا رکھ دیا اطرافه: ٥٤٦٥ جائے اور نماز کھڑی ہو تو پہلے شام کا کھانا کھاؤ۔