صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 68 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 68

صحیح البخاری جلد ۲ ۶۸ ١٠ - كتاب الأذان ٦٦٩: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۶۶۹ : مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي ہشام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی سے بچی نے سَلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ابوسلمہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے فَقَالَ جَاءَتْ سَحَابَةٌ فَمَطَرَتْ حَتَّى حضرت ابو سعید خدری سے پوچھا: تو انہوں ۔ نے کہا کہ سَالَ السَّقْفُ وَكَانَ مِنْ جَرِيدِ النَّخْلِ ایک ابر کا ٹکڑا آیا اور وہ برسا یہاں تک چھت بنے لگی فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَرَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ اور وہ کھجوروں کی ٹہنیوں کی تھی۔ نماز کے لئے تکبیر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِي الْمَاءِ اقامت ہوئی اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَالطَّيْنِ حَتَّى رَأَيْتُ أَثَرَ الطَّيْنِ فِي کو دیکھا کہ آپ پانی اور کیچڑ میں سجدہ کرتے۔ یہاں جَبْهَتِهِ۔ تک کہ میں نے آپ کی پیشانی میں کیچڑ کا نشان دیکھا۔ اطرافه ۸۱۳، ٣٦، ۲۰۱٦، ۲۰۱۸، ۲۰۱۷، ٢٠٣٦، ٢٠٤٠۔ ٦٧٠: حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ۶۷۰ آدم نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ نے شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ قَالَ ہمیں بتایا، کہا : انس بن سیرین نے ہم سے بیان کیا، سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُوْلُ قَالَ رَجُلٌ مِّنَ کہا: میں نے حضرت انس سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ الْأَنْصَارِ إِنِّي لَا أَسْتَطِيعُ الصَّلَاةَ مَعَكَ انصار میں سے ایک آدمی نے کہا کہ میں آپ کے وَكَانَ رَجُلًا ضَخْمًا فَصَنَعَ لِلنَّبِيِّ ساتھ نماز نہیں پڑھ سکتا اور وہ شخص بھاری بھر کم تھا۔ تو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا فَدَعَاهُ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کھانا تیار کیا اور إِلَى مَنْزِلِهِ فَبَسَطَ لَهُ حَصِيرًا وَنَضَحَ آپ کو اپنے گھر بلایا اور آپ کے لئے ایک چٹائی طَرَفَ الْحَصِيْرِ فَصَلَّى عَلَيْهِ رَكْعَتَيْنِ بچھادی اور چٹائی کا ایک حصہ دھویا تو آپ نے اس پر فَقَالَ رَجُلٌ مِّنْ آلِ الْجَارُودِ لِأَنَسِ دو رکعتیں پڑھیں ۔ آل جارود میں سے ایک آدمی أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت انس سے پوچھا: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم