صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 773 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 773

صحيح البخاری جلد ۲ ۷۷۳ ٢٣ - كتاب الجنائز فَاسْمَعُوا لَهُ وَأَطِيعُوا فَسَمَّى عُثْمَانَ بعد خلیفہ بنائیں، وہی خلیفہ ہے۔ اس کی سننا اور اسی کو ماننا۔ وَعَلِيًّا وَطَلْحَةَ وَالزُّبَيْرَ وَعَبْدَ تب حضرت عمرؓ نے حضرت عثمان ، حضرت علیؓ، حضرت طلحہ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ وَسَعْدَ بْنَ أَبِي حضرت زبیر حضرت عبدالرحمن بن عوف اور حضرت سعد وَقَاصِ وَوَلَجَ عَلَيْهِ شَابٌ مِنَ بن ابی وقاص کا نام لیا اور ایک انصاری جوان آپ کے الْأَنْصَارِ فَقَالَ أَبْشِرْ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ پاس آیا اور کہنے لگا: اے امیرالمومنین اللہ عزوجل) کی بشارت پر خوش ہوں۔ اسلام میں آپ کا جو درجہ تھا وہ بِبُشْرَى اللَّهِ كَانَ لَكَ مِنَ الْقَدَمِ فِي آپ جانتے ہی ہیں۔ پھر اس کے بعد آپ خلیفہ ہوئے تو الْإِسْلَامِ مَا قَدْ عَلِمْتَ ثُمَّ اسْتُخْلِفْتَ آپ نے انصاف کیا۔ پھر ان سب باتوں کے بعد فَعَدَلْتَ ثُمَّ الشَّهَادَةُ بَعْدَ هَذَا كُلِّهِ شهادت ملی۔ حضرت عمر نے کہا: اے میرے بھتیجے میری تو فَقَالَ لَيْتَنِي يَا ابْنَ أَخِي وَذَلِكَ كَفَافًا یہ آرزو ہے کہ یہ خلافت برابر ہی اُترے۔ نہ مجھے وبال لَا عَلَيَّ وَلَا لِي أُوصِيْ الْخَلِيفَةَ مِنْ ہو اور نہ مجھے ثواب ملے۔ میں اپنے بعد کے خلیفہ کو بَعْدِي بِالْمُهَاجِرِيْنَ الْأَوَّلِينَ خَيْرًا أَنْ وصیت کرتا ہوں کہ آغاز کے مہاجرین سے بھلائی کرے، يَعْرِفَ لَهُمْ حَقَّهُمْ وَأَنْ يَحْفَظَ لَهُمْ ان کا حق پہچانے ، ان کی عزت کا خیال رکھے۔ اور میں اس کو وصیت کرتا ہوں کہ وہ انصار کے ساتھ بھی بھلائی حُرْمَتَهُمْ وَأُوْصِيْهِ بِالْأَنْصَارِ خَيْرًا کرے۔ جو مدینہ میں پہلے سے رہتے تھے اور (مہاجرین الَّذِينَ تَبَوَّءُوْا الدَّارَ وَالْإِيْمَانَ أَنْ کے آنے سے پہلے ایمان قبول کر چکے تھے۔) ان میں يُقْبَلَ مِنْ مُحْسِنِهِمْ وَيُعْفَى عَنْ سے جو نیک ہوں ان کی نیکی قبول کرے اور جو قصور وار مُّسِيئِهِمْ وَأُوصِيْهِ بِذِمَّةِ اللَّهِ وَذِمَّةِ ہوں ان سے درگزر کرے اور میں اسے یہ بھی وصیت کرتا صلى الله رَسُوْلِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ ہوں کہ وہ اللہ کی ذمہ داری اور اس کے رسول اتی کی يُوْفَى لَهُمْ بِعَهْدِهِمْ وَأَنْ يُقَاتَلَ مِنْ ذمہ داری کا خیال رکھے۔ ان (ذمیوں) کے لئے ان وَرَائِهِمْ وَأَنْ لَّا يُكَلِّفُوْا فَوْقَ طَاقَتِهِمْ کے عہد کی پوری پوری وفاداری کرے اور ان کی حفاظت کے لئے ( ان کے دشمن سے ) جنگ کی جائے اور ان کی طاقت سے بڑھ کر ان پر بوجھ نہ ڈالا جائے۔ اطرافه ۳٠٥٢، ۳۱۶۲، ۳۷۰۰، ۴۸۸۸، ۷۲۰۷