صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 764
صحيح البخاری جلد ۲ ٢٣ - كتاب الجنائز رَأْسَهُ فَإِذَا ضَرَبَهُ تَدَهْدَة الْحَجَرُ بل لیٹا ہوا تھا اور ایک آدمی اس کے سر پر سل بیٹے یا کہا پتھر لئے فَانْطَلَقَ إِلَيْهِ لِيَأْخُذَهُ فَلَا يَرْجِعُ إِلَى هَذَا کھڑا ہے اور اس سے اس کا سر پھوڑ رہا ہے۔جب اسے مارتا حَتَّى يَلْتَيمَ رَأْسُهُ وَعَادَ رَأْسُهُ كَمَا هُوَ ہے تو پھر لڑھک جاتا ہے۔پھر وہ اس کو لینے جاتا ہے۔ابھی فَعَادَ إِلَيْهِ فَضَرَبَهُ قُلْتُ مَنْ هَذَا قَالَا اس کی طرف نہیں لوٹتا کہ اس کا سر جڑ جاتا ہے اور پھر ویسے ہی انْطَلِقْ فَانْطَلَقْنَا إِلَى تَقْبِ مِثْلِ التَّنُّور ہو جاتا ہے جیسے پہلے تھا۔پھر وہ اس کی طرف دوبارہ لپکتا ہے اور أَعْلَاهُ ضَيِّقٌ وَأَسْفَلُهُ وَاسِعٌ يَتَوَكَّدُ اسے مارتا ہے۔میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ ان دونوں نے کہا: تَحْتَهُ نَارًا فَإِذَا اقْتَرَبَ ارْتَفَعُوا حَتَّى آگے چلیں۔تو ہم ایک گڑھے کی طرف گئے جو نور کی طرح تھا۔كَادَ أَنْ يَخْرُجُوْا فَإِذَا حَمَدَتْ رَجَعُوْا اوپر سے تنگ تھا اور نیچے سے کشادہ۔اس کے اندر آگ سلگ فِيْهَا وَفِيهَا رِجَالٌ وَنِسَاءٌ عُرَاةٌ فَقُلْتُ رہی تھی۔جب آگ کی لپٹ کنارے تک آتی تو وہ لوگ بھی اوپر اُٹھ آتے ، یہاں تک کہ وہ نکلنے کے قریب ہوتے۔جب هَذَا قَالَا انْطَلِقْ فَانْطَلَقْنَا حَتَّى أَتَيْنَا عَلَى نَهَرٍ مِنْ دَهِ فِيْهِ رَجُلٌ قَائِمٌ عَلَى وَسَطِ النَّهَرِ، رَجُلٌ بَيْنَ يَدَيْهِ حِجَارَةً دھیمی ہوتی تو وہ بھی اس میں لوٹ جاتے اور اس میں کئی عورتیں اور مرد ننگے تھے۔میں نے پوچھا: یہ کون؟ دونوں نے کہا: آگے چلیں۔ہم چل پڑے۔یہاں تک کہ ہم ایک خون کی ندی پر قَالَ يَزِيدُ وَوَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ عَنْ جَرِيْرِ آئے ، اس میں ایک آدمی کھڑا تھا اور وہ ندی کے درمیان میں ابْنِ حَازِمٍ وَعَلَى شَطِ النَّهَر رَجُلٌ فَأَقْبَلَ تھا۔اور ایک ( اور ) آدمی تھا جس کے سامنے پتھر تھے۔یزید الرَّجُلُ الَّذِي فِي النَّهَرِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ بن ہارون ) اور وہب بن جریر نے جریر بن حازم سے یوں يَخْرُجَ رَمَى الرَّجُلُ بِحَجَرٍ فِي فِيهِ روایت کی کیا دیکھتے ہیں کہ ندی کے کنارے پر ایک فَرَدَّهُ حَيْثُ كَانَ فَجَعَلَ كُلَّمَا جَاءَ شخص ہے۔(جس کے سامنے پتھر ہیں۔) اتنے میں وہ شخص جو لِيَخْرُجَ رَمَى فِي فِيْهِ بِحَجَر فَيَرْجِعُ ندی کے اندر تھا ، آگے کو بڑھا۔جب اس نے نکلنے کا ارادہ کیا تو كَمَا كَانَ فَقُلْتُ مَا هَذَا قَالَا انْطَلِقُ دوسرے آدمی نے اس کے منہ پر پتھر مارا اور اسے وہیں لوٹا فَانْطَلَقْنَا حَتَّى انْتَهَيْنَا إِلَى رَوْضَةٍ دیا: جہاں تھا۔پھر ایسا ہی کرتا ہے جب کبھی وہ نکلنے کے لئے آتا