صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 763 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 763

صحيح البخاری جلد ۲ باب ۹۳ ٢٣ - كتاب الجنائز ١٣٨٦ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۱۳۸۶ موسی بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، (کہا : ) إِسْمَاعِيْلَ حَدَّثَنَا جَرِيْرُ بْنُ حَازِمٍ جریر بن حازم نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا: ) ابور جاء حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبِ ( عمران بن تیم) نے ہمیں بتایا کہ حضرت سمرہ بن جندب سے قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مروی ہے کہ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھ إِذَا صَلَّى صَلَاةً أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ چکتے تو ہماری طرف متوجہ ہوتے اور فرماتے: آج رات تم میں فَقَالَ مَنْ رَأَى مِنْكُمُ اللَّيْلَةَ رُؤْيَا قَالَ سے کس نے خواب دیکھا ؟ (حضرت سمرہ) کہتے تھے: اگر کسی فَإِنْ رَأَى أَحَدٌ قَصَّهَا فَيَقُوْلُ مَا شَاءَ الله نے دیکھا ہوتا تو وہ بیان کرتا۔پھر جو اللہ چاہتا، آپ تعبیر فَسَأَلَنَا يَوْمًا فَقَالَ هَلْ رَأَى أَحَدٌ مِنْكُمْ فرماتے۔ایک دن آپ نے ہم سے پوچھا، فرمایا: کیا تم میں رُؤْيَا قُلْنَا لَا قَالَ لَكِنِّي رَأَيْتُ اللَّيْلَةَ سے کسی نے کوئی خواب دیکھا ہے؟ ہم نے کہا: نہیں۔آپ نے رَجُلَيْن أَتَيَانِي فَأَخَذَا بِيَدِي فَأَخْرَجَانِي فرمایا: نگر میں نے تو آج رات دو شخص دیکھے کہ وہ میرے پاس إِلَى الْأَرْضِ الْمُقَدَّسَةِ فَإِذَا رَجُلٌ آئے ہیں۔انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے ارض مقدسہ کی جَالِسٌ وَرَجُلٌ قَائِمٌ بِيَدِهِ كَلُوْبٌ مِنْ طرف لے گئے تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص بیٹھا اور ایک حَدِيْدٍ قَالَ بَعْضُ أَصْحَابِنَا عَنْ شخص کھڑا ہے۔اس کے ہاتھ میں لوہے کا آنکھڑا ہے۔ہمارے مُّوْسَى كَلُوْبٌ مِنْ حَدِيدٍ يُدْخِلُهُ فِي بعض ساتھیوں نے موسیٰ ( بن اسماعیل) سے یوں نقل کیا: شِدْقِهِ حَتَّى يَبْلُغَ قَفَاهُ ثُمَّ يَفْعَلُ بِشِدْقِهِ لوہے کا آٹکڑا ہے، جو وہ اس کے گلپھڑے میں گھسیڑ تا الْآخَرِ مِثْلَ ذَلِكَ وَيَلْتَتِمُ شِدْقُهُ هَذَا ہے، یہاں تک کہ وہ اس کی گدی تک پہنچ جاتا ہے۔پھر فَيَعُوْدُ فَيَصْنَعُ مِثْلَهُ قُلْتُ مَا هَذَا قَالَ دوسرے گھڑے میں بھی اسی طرح کرتا ہے اور پہلا گھڑا جڑ انْطَلِقْ فَانْطَلَقْنَا حَتَّى أَتَيْنَا عَلَى رَجُلٍ جاتا ہے اور وہ بار بار اسی طرح کرتا ہے۔میں نے اس سے مُضْطَجِعٍ عَلَى قَفَاهُ وَرَجُلٌ قَائِمٌ عَلَى پوچھا: یہ کیا؟ ان دونوں نے کہا: آگے چلیں۔ہم چل پڑے۔رَأْسِهِ بِفِهْرٍ أَوْ صَخْرَةٍ فَيَشْدَخُ بِهِ یہاں تک کہ ہم ایک ایسے شخص کے پاس آئے جو اپنی گدی کے