صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 744 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 744

صحيح البخاری جلد ۲ ۷۴۴ ٢٣ - كتاب الجنائز ١٣٦٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ١٣٦٦ : يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث (بن حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ سعد ) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عقیل سے عقیل نے ابن شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنِ شہاب سے، ابن شہاب نے عبیداللہ بن عبداللہ سے، ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عبید اللہ نے حضرت ابن ابن عباس سے حضرت ابن عباس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّهُ قَالَ لَمَّا مَاتَ عَبْدُ نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہم سے روایت کی کہ اللَّهِ بْنُ أُبَيِّ ابْنُ سَلُوْلَ دُعِيَ لَهُ رَسُوْلُ انہوں نے کہا: جب عبداللہ بن ابی بن سلول مر گیا تو اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهِ رَسول اللہ ﷺ کو بلایا گیا کہ آپ اس کی نماز جنازہ فَلَمَّا قَامَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پڑھیں ۔ جب جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے تو وَسَلَّمَ وَثَبْتُ إِلَيْهِ فَقُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ میں آپ کی طرف لپکا اور میں نے کہا: یا رسول اللہ! کیا آپ ابن ابی کی نماز جنازہ پڑھتے ہیں اور اس نے تو فلاں أَتُصَلِّي عَلَى ابْنِ أُبَيَ وَقَدْ قَالَ يَوْمَ كَذَا وَكَذَا كَذَا وَكَذَا أُعَدِّدُ عَلَيْهِ قَوْلَهُ دن یہ بات کہی تھی اور فلاں دن یہ بات کہی تھی۔ میں اس کے خلاف اس کی باتیں گننے لگا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَتَبَسَّمَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کے صلى الله صل مسکرائے اور فرمایا : عمر ہٹ جاؤ۔ جب میں نے آپ سے وَسَلَّمَ وَقَالَ أَخِّرْ عَنِّي يَا عُمَرُ فَلَمَّا بہت اصرار کیا تو آپ نے فرمایا: مجھے تو اختیار دیا گیا ہے۔ أَكْثَرْتُ عَلَيْهِ قَالَ إِنِّي خُيِّرْتُ سو میں نے اختیار کر لیا ہے اور اگر میں یہ جانوں کہ میں ستر فَاخْتَرْتُ لَوْ أَعْلَمُ أَنِّي إِنْ زِدْتُ عَلَى بار سے زیادہ اس کے لئے دعائے مغفرت کروں اور وہ السَّبْعِينَ يُغْفَرُ لَهُ لَزِدْتُ عَلَيْهَا قَالَ بخشا جائے گا تو میں ضرور اس سے بھی زیادہ کروں۔ فَصَلَّى عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ حضرت عمر کہتے تھے چنانچہ سول اللہ والے نے اس کی نماز وَسَلَّمَ ثُمَّ انْصَرَفَ فَلَمْ يَمْكُثْ إِلَّا جنازہ پڑھی پھر آپ لوٹ آئے اور تھوڑی دیر ہی گذری يَسِيرًا حَتَّى نَزَلَتِ الْآيَتَانِ مِنْ بَرَاءَةٌ تھی کہ سورہ برآءة کی یہ دو آیتیں نازل ہوئیں یعنی تو ان وَلَا تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنْهُمْ مَاتَ أَبَدًا میں سے کسی کی بھی جو مر جائے کبھی نماز جنازہ نہ پڑھ اور تو إِلَى وَهُمْ فَاسِقُوْنَ (التوبة: ٨٤) قَالَ اس کی قبر پر بھی کھڑا نہ ہو کیونکہ انہوں نے اللہ تعالیٰ