صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 740 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 740

صحيح البخاری جلد ۲ ٢٣ - كتاب الجنائز الْجَنَّةِ وَالنَّارِ وَإِلَّا قَدْ كُتِبَتْ شَقِيَّةً أَوْ زمین کریدنے لگے۔ پھر فرمایا: تم میں سے کوئی بھی ایسا سَعِيدَةً فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَفَلَا نہیں یا فرمایا: کوئی ایسی زندہ جان نہیں مگر اس کا ٹھکانہ نَتَّكِلُ عَلَى كِتَابِنَا وَنَدَعُ الْعَمَلَ فَمَنْ جنت اور آگ میں مقرر ہو چکا ہے اور اس کے لئے كَانَ مِنَّا مِنْ أَهْلِ السَّعَادَةِ فَسَيَصِيْرُ فیصلہ ہو چکا ہے کہ وہ بد بخت ہے یا نیک بخت ۔ ایک إِلَى عَمَلٍ أَهْلِ السَّعَادَةِ وَأَمَّا مَنْ كَانَ شخص نے کہا: یا رسول اللہ! کیا ہم اپنے اس نوشتہ پر بھروسہ نہ کر لیں اور عمل چھوڑ دیں؟ کیونکہ ہم میں سے مِنَّا مِنْ أَهْلِ الشَّقَاوَةِ فَسَيَصِيْرُ إِلَى جو نیک بختوں میں سے ہوگا تو وہ ضرور نیک بختوں کے عَمَلِ أَهْلِ الشَّقَاوَةِ قَالَ أَمَّا أَهْلُ کام کی طرف رجوع کرے گا اور ہم میں سے جو السَّعَادَةِ فَيُيَسَّرُوْنَ لِعَمَلِ السَّعَادَةِ بدبختوں میں سے ہوگا وہ بدبختوں کے کام کی طرف وَأَمَّا أَهْلُ الشَّقَاوَةِ فَيُيَسَّرُوْنَ لِعَمَلِ جائے گا۔ آپ نے فرمایا: جو نیک بخت ہیں، انہیں نیکی الشَّقَاوَةِ ثُمَّ قَرَأَ فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى کرنے کی سہولتیں دی جائیں گی اور جو بدبخت ہیں الآية (الليل : ٦ ) ۔ انہیں بدی کرنے کی سہولتیں دی جائیں گی۔ پھر آپ نے یہ آیت پڑھی: فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى ۔۔۔۔ اطرافه: ٤٩٤٥، ٤٩٤٦، ٤٩٤٧ ، ٤٩٤٨ ، ٤٩٤٩، ٦٢١٧، 6605، ٧٥٥٢۔ شرح : مَوْعِظَةُ الْمُحَدِّثِ عِندَ الْقَبْرِ وَقُعُودُ أَصْحَابِهِ حَوْلَهُ : عنوان باب میں چند آیتوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ پہلی آیت یہ ہے: فَذَرْهُمْ يَخُوضُوا وَيَلْعَبُوا حَتَّى يُلْقُوا يَوْمَهُمُ الَّذِي يُوعَدُونَ ، يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ سِرَاعًا كَأَنَّهُمْ إِلَى نُصُبٍ يُوفِضُونَ (المعارج: ۴۳-۴۴) { پس انہیں چھوڑ دے، وہ فضول باتوں میں غرق رہیں اور کھیلیں کھیلتے رہیں یہاں تک کہ وہ اپنے اس دن کو دیکھ لیں جس کا انہیں وعدہ دیا جاتا ہے۔ جس دن وہ قبروں سے تیزی کرتے ہوئے نکلیں گے گویا وہ قربان گاہوں کی طرف دوڑے جا رہے ہوں ۔} دوسری آیت: وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ عَلِمَتُ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ ) (الانفطار : ۶۰۵) { اور جب قبریں اکھیڑی جائیں گی ، ہر نفس کو علم ہو جائے گا کہ اس نے کیا آگے بھیجا ہے اور کیا پیچھے چھوڑا ہے۔ تیسری آیت: وَاسْتَمِعُ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَّكَانٍ قَرِيبٍ يَوْمَ يَسْمَعُونَ الصَّيْحَةَ بِالْحَقِّ ذَلِكَ يَوْمُ الْخُرُوجِ ٥ (٤٢:٥-٤٣) اور غور سے سن ! جس دن ایک پکارنے والا قریب کے مقام سے پکارے گا۔ جس دن وہ ایک ہولناک برحق آواز سنیں گے۔ یہ نکل کھڑے ہونے کا دن ہے۔ چوتھی آیت: وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَإِذَا هُمْ مِّنَ الْأَجْدَاثِ إِلَى رَبِّهِمُ يَنْسِلُونَ قَالُوا يَوْيْلَنَا مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَّرْقَدِنَا هَذَا مَا وَعَدَنَا الرَّحْمَنُ وَصَدَقَ الْمُرْسَلُونَ (يسَ : ٥٣،٥٢)