صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 739 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 739

صحيح البخاری جلد ۲ ۷۳۹ باب ۸۲ ٢٣ - كتاب الجنائز مَوْعِظَةُ الْمُحَدِّثِ عِنْدَ الْقَبْرِ وَقُعُوْدُ أَصْحَابِهِ حَوْلَهُ قبر کے پاس محدث کا وعظ کرنا اور اس کے ساتھیوں کا اس کے ارد گرد بیٹھنا يَخْرُجُوْنَ مِنَ الْأَجْدَاثِ (المعارج: ٤٤) يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ میں اَلَا جُدَاثِ کے معنی الْأَجْدَاتُ الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْ (الانفطار : ٥) ہیں: قبریں۔بُعْثِرَتْ کے معنی ہیں اٹھائے گئے۔أُثِيْرَتْ بَعْثَرْتُ حَوْضِي أَيْ جَعَلْتُ بَعْثَرُتْ حَوضِی کے معنے ہیں: میں نے اپنے حوض أَسْفَلَهُ أَعْلَاهُ الْإِيْفَاضُ الْإِسْرَاعُ وَقَرَأَ کو ہلا کر اس کے پانی کو اوپر تلے کر دیا۔الانفاضُ الْأَعْمَشُ إِلَى نُصُبِ (المعارج: ٤٤) کے معنی جلدی چلنا اور اعمش نے آیت یوں پڑھی: إِلَى شَيْءٍ مَنْصُوْبِ يَسْتَبِقُوْنَ إِلَيْهِ إِلى نُصْب یعنی نصب کردہ شے کی طرف دوڑے وَالنُّصْبُ وَاحِدٌ وَالنَّصْبُ مَصْدَرٌ چلے جارہے اور النُّصْبُ مفرد ہے اور النَّصْبُ يَوْمُ الْخُرُوج (ق) :٤٣) مِنَ الْقُبُوْرِ مصدر ہے۔يَوْمُ الْخُرُوج سے مراد قبروں سے نکلنے يَنْسِلُوْنَ (يس: ٥٢) يَخْرُجُوْنَ۔کا دن ہے۔يَنْسِلُونَ کے معنی ہیں نکل چلیں گے۔١٣٦٢: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ قَالَ ۱۳۶۲ عثمان بن ابی شیبہ ) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنِي جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَعْدِ کہا: جریر نے مجھے بتایا۔انہوں نے منصور ( بن معتمر ) بْن عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سے، منصور نے سعد بن عبیدہ سے، سعد نے عَلِيّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا فِي جَنَازَةٍ ابو عبد الرحمن (عبداللہ بن حبیب) سے، انہوں نے فِي بَقِيْعِ الْغَرْقَدِ فَأَتَانَا النَّبِيُّ صَلَّى الله حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَعَدَ وَقَعَدْنَا حَوْلَهُ وَمَعَهُ ہم بقیع غرقد میں ایک جنازے کے ساتھ تھے۔اتنے مِخْصَرَةً فَنَكَّسَ فَجَعَلَ يَنْكُتُ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے۔آپ بیٹھ بِمِخْصَرَتِهِ ثُمَّ قَالَ مَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ مَا گئے اور ہم آپ کے اردگرد بیٹھ گئے۔آپ کے پاس مِنْ نَّفْسٍ مَّنْفُوْسَةٍ إِلَّا كُتِبَ مَكَانُهَا مِنَ ایک چھڑی تھی۔آپ نے سر جھکا لیا اور چھڑی سے