صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 730
صحيح البخاری جلد ۲ ۷۳۰ ٢٣ - كتاب الجنائز وَهُوَ يَتَّقِي بِجُذُوعِ النَّحْلِ فَقَالَتْ لِابْنِ کی آڑ لیے ہوئے بیچتے جارہے تھے۔اس نے ابن صَيَّادٍ يَا صَافِ وَهُوَ اسْمُ ابْن صَيَّادٍ صیاد سے کہا: صاف ! اور یہ ابن صیاد کا نام تھا۔یہ هَذَا مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَثَارَ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔تو ابن صیاد جلدی سے اٹھ ابْنُ صَيَّادٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کھڑا ہوا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر (ماں) وَسَلَّمَ لَوْ تَرَكَتْهُ بَيَّنَ وَقَالَ شُعَيْبٌ فِي اسے رہنے دیتی تو وہ اپنا حال ظاہر کر دیتا۔اور شعیب حَدِيْثِهِ فَرَفَصَهُ رَمْرَمَةٌ أَوْ زَمْزَمَةٌ وَقَالَ نے اپنی روایت میں (بجاۓ رَمُزُه باز مُرَه ) رَمُرَمَه إِسْحَاقَ الْكَلْبِيُّ وَعُقَيْلٌ رَمْرَمَةٌ وَقَالَ يازمزمه نقل کیا ہے اور ( رَفَضَۂ کی بجائے ) رَفَصَهُ کہا۔یعنی اسے لات ماری اور اسحاق کلبی اور عقیل نے رَمُرَمَة کہا اور معمر نے رمزہ کہا یعنی ستار کی آواز۔معمر رمزه $ اطرافه ،٢٦٣٨ ، ٣٠٣٣، ٣٠٥٦، ٦١٧٤۔١٣٥٦ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۱۳۵۶ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَهْوَ ابْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتِ ) کہا : ( حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ثابت عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ غُلَامٌ سے ثابت نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ يَهُودِيٌّ يَحْدُمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ایک یہودی لڑکا تھا۔وَسَلَّمَ فَمَرِضَ فَأَتَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى الله في صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا۔وہ بیمار ہو گیا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کی بیمار پرسی کے لئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُوْدُهُ فَقَعَدَ عِنْدَ رَأْسِهِ اس کے پاس آئے۔آپ اس کے سرہانے بیٹھ گئے فَقَالَ لَهُ أَسْلِمْ فَنَظَرَ إِلَى أَبِيْهِ وَهُوَ اور اس سے کہا: اسلام قبول کر لو۔اس نے اپنے باپ عِنْدَهُ فَقَالَ لَهُ أَطِعْ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی کی طرف دیکھا اور وہ اس کے پاس ہی تھا۔تو اس اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْلَمَ فَخَرَجَ النَّبِيُّ نے اسے کہا: ابوالقاسم کی بات مانو۔سواس نے اسلام صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ قبول کیا۔پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم باہر آئے اور آپ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنْقَذَهُ مِنَ النَّارِ یہ کہہ رہے تھے: اللہ ہی کی حمد ہے جس نے اس کو آگ سے بچالیا ہے۔اطرافه ٠٥٦٥٧