صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 729
صحيح البخاری جلد ۲ ۷۲۹ ٢٣ - كتاب الجنائز يَأْتِينِي صَادِق وَكَاذِبٌ فَقَالَ النَّبِيُّ دیکھتا ہے؟ ابن صیاد نے کہا: مجھے کچی اور جھوٹی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُلَّطَ عَلَيْكَ خبریں آتی ہیں۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اصل الْأَمْرُ ثُمَّ قَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حقیقت تجھ پر مشتبہ کردی گئی ہے۔اس کے بعد نبی وَسَلَّمَ إِنِّي قَدْ خَبَأْتُ لَكَ خَبِيْنًا فَقَالَ صلى اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا: میں نے تیرے ابْنُ صَيَّادٍ هُوَ الدُّخُ فَقَالَ احْسَأَ فَلَنْ لئے ایک بات دل میں پوشیدہ رکھی۔تو ابن صیاد نے کہا: تَعْدُوَ قَدْرَكَ فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وہ رُخ ہی ہے۔آپ نے فرمایا: چل دور ہو۔تو اپنی دَعْنِي يَا رَسُوْلَ اللهِ أَضْرِبْ عُنْقَهُ فَقَالَ بساط سے کبھی آگے نہیں بڑھ سکے گا۔حضرت عمر نے کہا: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ يَكُنْهُ يا رسول اللہ! مجھے اس کی گردن اڑانے دیجئے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تو یہ وہی ( دنبال ) ہے تو فَلَنْ تُسَلَّطَ عَلَيْهِ وَإِنْ لَّمْ يَكُنْهُ فَلَا خَيْرَ لَكَ فِي قَتْلِهِ اطرافه ٣٠٥٥ ٦١٧٣، ٦٦١٨۔تم کو اس پر کبھی غلبہ نہیں دیا جائے گا اور اگر وہ نہ ہوا تو تمہارے لئے اس کے مار ڈالنے میں کوئی بھلائی نہیں۔١٣٥٥ : وَقَالَ سَالِمٌ سَمِعْتُ ابْنَ :۱۳۵۵ اور سالم نے کہا: میں نے حضرت ابن عمر عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يَقُولُ انْطَلَقَ رضی اللہ عنہما سے سنا۔کہتے تھے: اس کے بعد رسول بَعْدَ ذَلِكَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الله صلى اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابی بن کعب اس وَسَلَّمَ وَأَبَيُّ بْنُ كَعْبٍ إِلَى النَّحْلِ الَّتِي نخلستان کی طرف گئے جس میں ابن صیاد تھا۔اور آپ فِيهَا ابْنُ صَيَّادٍ وَهُوَ يَخْتِلُ أَنْ يَسْمَعَ یہ کوشش کر رہے تھے کہ پیشتر اس کے کہ ابن صیاد آپ مِنِ ابْنِ صَيَّادٍ شَيْئًا قَبْلَ أَنْ يَّرَاهُ ابْنُ کو دیکھ پائے۔ابن صیاد سے آپ کچھ سن لیں۔نبی صَيَّادٍ فَرَآهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صلى الله علیہ وسلم نے اس کو دیکھ لیا اور وہ ایک چادر وَسَلَّمَ وَهُوَ مُضْطَجِعْ يَعْنِي فِي قَطِيْفَةٍ اوڑھے لیٹا ہوا تھا۔چادر میں اس کے گنگنانے یا لَهُ فِيْهَا رَمْزَةٌ أَوْ زَمْرَةٌ فَرَأَتْ أَهُمُ ابْنِ بھنبھنانے کی آواز تھی تو ابن صیاد کی ماں نے رسول اللہ صَيَّادٍ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ لیا جبکہ آپ کھجوروں کے تنوں