صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 721
ری جلد ۲ ۷۲۱ ٢٣ - كتاب الجنائز تشریح : مَنْ لَّمْ يَرَ غَسْلَ الشُّهَدَاءِ: بي باب بھی ایک اختلاف کے پیش نظر قائم کیا گیا ہے۔ابن منذر نے سعید بن مسیب سے روایت کی ہے کہ شہید کو نسل دیا جائے اور حسن بصری کا بھی یہی فتویٰ ہے، مگر بعض فقہاء نے اس فتوے سے اسی صورت میں اتفاق کیا ہے کہ شہادت جنبی ہونے کی حالت میں ہوئی ہو۔اس بارہ میں ابن منذر نے ابن اسحق " وغیرہ کی ایک روایت سے جو کمزور ہے استدلال کیا ہے کہ فلاں فلاں صحابی غزوہ اُحد میں بحالت جنابت شہید ہوئے اور یہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے فرشتوں کو دیکھا کہ وہ ان کو نہلا رہے ہیں۔یہ روایت پایۂ صحت سے ساقط ہے۔(فتح الباری جزء ۳ صفحہ ۲۷) باب مذکور میں ایسے ہی فتووں اور روایتوں کا رڈ مقصود ہے۔حضرت جابڑ کی روایت سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شہید کا نہلا ناضروری نہیں سمجھا۔قطع نظر اس بحث سے کہ شہادت کس حالت میں واقع ہوئی۔بَابِ ٧٥: مَنْ يُقَدَّمُ فِي اللَّحْدِ لحد میں کون پہلے رکھا جائے وَسُمِّيَ اللَّحْدَ لِأَنَّهُ فِي نَاحِيَةٍ وَكُلُّ (ابوعبداللہ نے کہا: ) کلھ اس لئے نام رکھا گیا کہ وہ کونے میں ہوتی جَائِرٍ مُلْحِدٌ مُلْتَحَدًا (الكهف: ۲۸) ہے۔مُلْتَحَدًا کے معنی ہیں: جائے پناہ۔اگر حد سیدھی ہو تو صريح مَعْدِلًا وَلَوْ كَانَ مُسْتَقِيمًا كَانَ صَرِيحًا کہتے ہیں، یعنی صندوقی قبر جس میں صندوق رکھا جائے۔١٣٤٧ : حَدَّثَنَا ابْنُ مُقَاتِلِ ۱۳۴۷ (محمد) بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ) کہا : ( عبد الله بن مبارک ) نے ہمیں بتایا۔(انہوں حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ نے کہا : ( لیث بن سعد نے ہمیں بتایا۔(لیٹ نے کہا : ) كَعْبِ بْنِ مَالِكِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ ابن شہاب نے مجھے بتایا۔انہوں نے عبدالرحمن بن اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ مالک بن کعب سے، عبدالرحمن نے حضرت جابر بن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ الرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَى أَحَدٍ فِي ثَوْبِ صلى الله علیہ وسلم احد کے شہیدوں میں سے دو دو مردوں وَاحِدٍ ثُمَّ يَقُوْلُ أَيُّهُمْ أَكْثَرُ أَخْذَا کی ایک ہی کپڑے میں تکفین کرتے۔پھر پوچھتے : ان لِلْقُرْآنِ فَإِذَا أُشِيْرَ لَهُ إِلَى أَحَدِهِمَا میں سے قرآن کس کو زیادہ یاد تھا؟ جب آپ کو ان اللهِ رَضِيَ