صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 718 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 718

صحيح البخاری جلد ۲ ۷۱۸ ٢٣ - كتاب الجنائز ہیں وہ اس چیز کے قریب ہوا اور جب اسے علی الاطلاق استعمال کیا جائے تو اس سے مراد مباشرت ہوتی ہے۔ عنوان باب کو استفہامیہ رکھ کر مسئلہ زیر عنوان کے متعلق جواب حذف کر دیا گیا ہے۔ بَاب ۷۲ : الصَّلَاةُ عَلَى الشَّهِيدِ شہید کی نماز جنازہ پڑھنا ١٣٤٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۳۴۳ : عبدالله بن ! ۱۳۴۳: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، (کہا : ) حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ ليث بن سعد ) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: ابن عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكِ شہاب نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عبدالرحمن بن کعب بن عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا مالک سے ، عبدالرحمن نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنگ يَجْمَعُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَى أُحُدٍ فِي اُحد کے مقتولوں (یعنی شہداء) میں سے دو دو آدمیوں کو ایک ثَوْبِ وَاحِدٍ ثُمَّ يَقُوْلُ أَيُّهُمْ أَكْثَرُ أَخْذًا ہی کپڑے میں اکٹھا رکھتے۔ پھر پوچھتے ان میں سے کس کو لِلْقُرْآنِ فَإِذَا أُشِيْرَ لَهُ إِلَى أَحَدِهِمَا قرآن زیادہ یاد تھا؟ جب ان میں سے کسی ایک کی طرف قَدَّمَهُ فِي اللَّحْدِ وَقَالَ أَنَا شَهِيدٌ عَلَى اشارہ کیا جاتا تو آپ اس کو لحد میں پہلے رکھتے اور فرماتے: هَؤُلَاءِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَمَرَ بِدَفْنِهِمْ فِي میں قیامت کے دن ان لوگوں کا گواہ ہوں اور ان کو ان کے دِمَائِهِمْ وَلَمْ يُغَسَّلُوْا وَلَمْ يُصَلَّ عَلَيْهِمْ خونوں میں ہی دفن کرنے کا حکم دیتے۔ نہان کو نہلا یا جاتا اور ندان کی نماز جنازہ پڑھی جاتی۔ اطرافه: ١٣٤٥ - ١٣٤٦، ۱۳٤٧ ، ۱۳۷۸، 1353، 4079 ١٣٤٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۳۴۴ : عبداللہ بن یوسف (تنیسی ) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي کيا، (کہا: ) لیٹ ( بن سعد ) نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں حَبِيْبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ نے کہا: یزید بن ابی حبیب نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عَامِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو الخير (یزید بن عبداللہ ) سے، ابوالخیر نے حضرت عقبہ بن خَرَجَ يَوْمًا فَصَلَّى عَلَى أَهْلِ أُحُدٍ عامرؓ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن نکلے اور