صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 709
صحيح البخاری جلد ۲ ۷۰۹ ٢٣ - كتاب الجنائز ١٣٣٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۱۳۳۵ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا، ( کہا: ) غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدٍ عَنْ (محمد بن جعفر ) نے ہم سے بیان کیا ۔ (انہوں نے کہا:) طَلْحَةَ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں ۔ انہوں نے سعد ( بن ابراہیم ) سے، سعد نے طلحہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ اور محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا ، (کہا: ) سفیان (ثوری) إِبْرَاهِيمَ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعد بن ابراہیم سے ، سعد نے عَوْفٍ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ طلحہ بن عبداللہ بن عوف سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَلَى جَنَازَةٍ فَقَرَأَ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے (ایک بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ قَالَ لِتَعْلَمُوْا أَنَّهَا سُنَّةٌ میت کی ) جنازہ کی نماز پڑھی تو انہوں نے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی اور کہا: یہ اس لئے تا معلوم ہو کہ یہ بھی سنت ہے۔ تشريح : قِرَاءَةُ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ عَلَى الْجَنَازَةِ امام ال اور اما الوضيفه تو نماز جنازه من سورة فاتحہ پڑھنے کے قائل نہیں ۔ ان کے نزدیک نماز جنازہ محض دعا ہے۔ پہلی تکبیر اور اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کے بعد اللہ اکبر کہہ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھا جائے ۔ پھر اللہ اکبر کہہ کر میت کے لیے دعا کی جائے ۔ پھر چوتھی بار اللہ ا ا اکبر کہہ کر سلام پھیر دیا جائے ۔ مگر امام شافعی اور امام احمد بن حنبل کے نزدیک تکبیر استفتاح (یعنی پہلی تکبیر ) کے بعد سورۂ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے۔ بموجب ارشاد نبوى لَا صَلَاةَ إِلَّا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ۔ اس کے بعد اللہ اکبر کہہ کر درود پڑھا جائے۔ نیز میت کے لئے دعا کی جائے ۔ ( فتح الباری جزء ۳ صفحه ۲۶۰) (عمدۃ القاری جزء ۸ صفحه ۱۳۹) اس مسئلہ میں روایت نمبر ۱۳۳۵ واضح ہے کہ سورۃ فاتحہ کا پڑھنا مسنون ہے۔ باب ٦٦ : الصَّلَاةُ عَلَى الْقَبْرِ بَعْدَ مَا يُدْفَنُ دفنائے جانے کے بعد قبر پر نماز جنازہ ١٣٣٦ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۱۳۳۶: حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ (کہا:) شعبہ نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) الشَّيْبَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ قَالَ سلیمان شیبانی نے مجھ سے بیان کیا، کہا: میں نے