صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 707 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 707

صحيح البخاری جلد ۲ کا ٢٣ - كتاب الجنائز تشريح : أَيْنَ يَقُومُ مِنَ الْمَرْأَةِ وَالرَّجُلِ : ابوداؤ اور رنڈی نے بعض روائتی نقل کی ہیں۔ جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ مرد کا ۔ رد کا جنازہ اس کے سر کے مقابل اور عورت کا اس کے وسط کے مقابل کھڑا ہو کر پڑھا جائے ۔ (ترمذى۔ كتاب الجنائز باب ماجاء اين يقوم الامام من الرجل والمراة) (ابوداؤد۔ كتاب الجنائز ۔ باب اين يقوم الامام من الميت اذا صلى علیہ) یہ روایتیں بلحاظ سند کمزور ہیں ۔ جس کی وجہ سے امام بخاری نے انہیں نظر انداز کیا ہے۔ عنوان باب میں بصیغہ استفہام ہے۔ اس کے تحت جو روایت نقل کی گئی ہے اس میں صرف حاملہ عورت کا جنازہ پڑھنے کا ذکر ہے۔ گویا امام موصوف ہے۔ گویا امام موصوف کے نزدیک مرد اور عورت کے : کے جنازہ پڑھنے میں محل قیام کی کوئی تخصیص نہیں۔ جمہور کا بھی یہی مذہب ہے کہ میت خواہ مرد کی ہو یا عورت کی بہر صورت امام وسط میں کھڑا ہو ۔ امام مالک اور امام شافعی کے نزدیک بھی تخصیص نہیں ۔ (بداية المجتهد كتاب احكام الميت الباب الخامس في صلاة الجنازة۔ الفصل الاول المسئلة الرابعة اين يقوم الامام من الجنازة باب ٦٤ : التَّكْبِيرُ عَلَى الْجَنَازَةِ أَرْبَعًا جنازے میں تکبیریں چار ہیں وَقَالَ حُمَيْدٌ صَلَّى بِنَا أَنَسٌ رَضِيَ اللهُ اور حمید (طویل) نے کہا: حضرت انس رضی اللہ عنہ نے عَنْهُ فَكَبَّرَ ثَلَاثًا ثُمَّ سَلَّمَ فَقِيلَ لَهُ ہمیں نماز جنازہ پڑھائی اور انہوں نے تین تکبیریں کہیں فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ ثُمَّ كَبَّرَ الرَّابِعَةَ ثُمَّ سَلَّمَ اور اس کے بعد سلام پھیرا۔ ان سے کہا گیا تو انہوں نے قبلہ کی طرف منہ کیا۔ پھر چوتھی تکبیر کہی پھر سلام پھیرا۔ ١٣٣٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۳۳۳: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ (کہا:) مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ہے، ابن شہاب نے سعید بن مسیب سے، سعید نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْمِ ﷺ نے نجاشی کے فوت ہونے کی خبر اُسی روز دی الَّذِي مَاتَ فِيْهِ وَخَرَجَ بِهِمْ إِلَى تھی جس روز وہ فوت ہوئے تھے اور آپ ان الْمُصَلَّى فَصَفَّ بِهِمْ وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعَ (لوگوں) کے ساتھ عید گاہ کو گئے اور ان کی صفیں تَكْبِيرَاتٍ بندھوائیں اور ان کے لئے چار تکبیریں کہیں۔ اطرافه ۱۲٤٥ ، ۱۳۱۸، ۱۳۲۷، ۱۳۲۸، ۳۸۸۰، ۳۸۸۱۔