صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 703 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 703

صحيح البخاری جلد ۲ = ٢٣ - كتاب الجنائز صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجَاشِي انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حبشیوں صَاحِبَ الْحَبَشَةِ يَوْمَ الَّذِي مَاتَ فِيْه کے بادشاہ نجاشی کے فوت ہونے کی خبر ہمیں اسی دن دی فَقَالَ اسْتَغْفِرُوْا لِأَخِيْكُمْ۔جس دن کہ وہ فوت ہوئے۔آپ نے فرمایا: اپنے بھائی کے لئے دعائے مغفرت مانگو۔اطرافه ۱۲٤٥، ۱۳۱۸، ۱۳۲۸، ۱۳۳۳، ۳۸۸۰، ۳۸۸۱ :۱۳۲۸: وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ ۱۳۲۸ اور ابن شہاب سے روایت ہے کہ انہوں حَدَّثَنِي سَعِيْدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ نے کہا: سعید بن مسیب نے مجھے بتایا کہ حضرت أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ إِنَّ النَّبِيُّ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفَّ بِهِمْ عید گاہ میں صفیں بندھوائیں اور ان کے لئے چار بِالْمُصَلَّى فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا تکبیریں کہیں۔(یعنی چار تکبیروں کے ساتھ ان کا جنازہ پڑھا)۔اطرافه ۱۲٤٥، ۱۳۱۸ ، ۱۳۲۷، ۱۳۳۳، ۳۸۸۰، ۳۸۸۱ رَضِيَ ۱۳۲۹ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ :۱۳۲۹ ابراہیم بن منذر (حزامی) نے ہم سے حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ بیان کیا، کہا: ) ابوضمرہ ( انس بن عیاض) نے ہم عُقْبَةَ عَنْ نَّافِعِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا: ) موسیٰ بن عقبہ نے اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ الْيَهُودَ جَاءُوا ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ یہود نبی مِنْهُمْ وَامْرَأَةٍ زَنَيَا فَأَمَرَ بِهِمَا فَرُجِمَا صلى الله علیہ وسلم کے پاس اپنے ایک آدمی اور ایک قَرِيبًا مِنْ مَّوْضِعِ الْجَنَائِزِ عِنْدَ عورت کو لائے۔جنہوں نے زنا کیا تھا۔آپ نے ان سے متعلق حکم دیا اور وہ دونوں مسجد کے پاس جنازہ الْمَسْجِدِ رکھنے کی جگہ کے نزدیک سنگسار کئے گئے۔اطرافه ٣٦٣٥، ٤٥٥٦ ٦٨١٩، ٦٨٤١ ٧٣٣٢ ٧٥٤٣