صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 700 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 700

صحيح البخاری جلد ۲ ٢٣ - كتاب الجنائز تشريح : فَضْلُ اتباعِ الْجَنَائِزِ : عبد الرزاق اورامام احمد بن عبل نے اپنی مندوں میں کچھ روایتیں نقل کی ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے کہ جنازہ پڑھنے کے بعد اہل میت کہ جنازہ پڑھنے کے بعد اہل میت سے اجازت لے کر رخصت ہونا چاہیے۔ (مصنف عبد الرزاق، كتاب الجنائز، باب انصراف الناس من الجنازة قبل ان يؤذن لهم، جز ۳۰ صفحه ۵۱۴ روایت (۶۵۲۳) ( مسند احمد بن حنبل جزء ۲ صفحہ ۳۲۱) کیونکہ جنازے میں شریک ہونا بطور ایک اجتماعی حق کے ہے۔ اس طرح امام مالک سے یہ قول مروی ہے: لَا يَنْصَرِفُ حَتَّى يَسْتَأْذِنَ یعنی بغیر اجازت نہ لوٹے ۔ امام بخاری کی شرائط کے مطابق ایسی روایتیں کمزور ہیں اور معنونہ باب سے ان کارڈ کرنا مقصود ہے اور بتایا گیا ہے کہ جنازے میں رضائے الہی کی غرض سے شریک ہونا چاہیے اور یہ کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ وہ حق ہے جو اس نے اپنے بندوں کے لئے مقرر کیا ہے۔ اکثر ائمہ کا بھی یہی فتویٰ ہے جو حمید بن ہلال کا ، یعنی جنازے سے لوٹنے کے لئے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ۔ ( فتح الباری جزء ۳۰ صفحہ ۲۴۷) اَكْثَرَ أَبُو هُرَيْرَةَ عَلَيْنَا : حضرت ابن عمرؓ نے یہ طنز کی ہے کہ حضرت ابو ہریرہ کا کیا کہنا۔ انہوں نے تو بہت سی باتیں بیان کی ہیں۔ جن سے ہمارے لئے مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ مذکورہ بالا فقرہ سے ظاہر ہے کہ اس وقت بھی حضرت ابو ہریرہ کی بعض روایتیں در ایتا قابل نظر مجھی جاتی تھیں ۔ یعنی جہاں الفاظ کے معانی سمجھ کر انہوں نے کسی ارشاد نبوی کا مفہوم اپنے الفاظ میں بیان کیا ہے وہاں صحابہ کو تر در ہوا۔ چنانچہ حضرت ابن عمرؓ کو یقین نہیں آیا جب تک کہ حضرت عالی عائش نے تصدیق نہیں فرمائی ۔ مزید تشریح کے لیے دیکھئے: باب نمبر ۵۸ نیز کتاب الایمان باب ۳۵ بھی دیکھئے۔ باب ٥٨ : مَنِ انْتَظَرَ حَتَّى تُدْفَنَ انتظار کرے یہاں تک دفنا دیا جائے ١٣٢٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۱۳۲۵: عبداللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ قَرَأْتُ عَلَى ابْنِ أَبِي ذِنْبِ عَنْ میں نے ابن ابی ذئب کے سامنے پڑھا۔ سعید بن ابی سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِيْهِ سعید مقبری سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ أَنَّهُ سَأَلَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلى الله علیہ سلم سے سنا ۔ رضی اللہ عنہ سے پوچھا۔ انہوں نے کہا: میں نے نبی ح وَحَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ { اور عبد الله بن محمد (مسندی ) نے بھی مجھ سے بیان کیا، کہا: ہم سے ہشام ( بن یوسف ) نے بیان کیا۔ انہوں حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ نے کہا: معمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، الزُّهْرِيِّ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي زہری نے (سعید ) بن مسیب سے، انہوں نے حضرت