صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 692
صحيح البخاری جلد ۲ ۶۹۲ ٢٣ - كتاب الجنائز ابن عمر کی یہ روایت: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَاتَ اَحَدُكُمْ فَلَا تَحْبِسُوهُ وَأَسْرِعُوا بِهِ إلى قَبْرِه فتح الباری جزء ۳۰ صفحه ۲۳۵) اور یہ روایت: لَا يَنْبَغِي لَجِيفَةِ مُسْلِمٍ أَنْ تَبْقَى بَيْنَ ظَهْرَانِي أَهْلِهِ یعنی مسلمان کی میت اس کے اہل و عیال میں دیر تک نہیں رہنی چاہیے۔ چلنے سے متعلق یہی حکم ہے کہ وقار کے ساتھ درمیانی روش اختیار کی جائے۔ عبدالرحمن بن ابزئی نے حضرت علی کا یہ قول نقل کیا ہے : الْمَشْئُ خَلْفَهَا أَفْضَلُ مِنَ الْمَشْيِ أَمَامَهَا كَفَضْلِ صَلاةِ الْجَمَاعَةِ عَلَى صَلَاةِ الْفَذ۔ یعنی جنازہ کے پیچھے چلنا اس کے آگے چلنے سے بہتر ہے جس طرح با جماعت نمازا کیلے کی نماز سے بہتر ہے۔ ( فتح الباری جزء ۳ صفحه ۲۳۴، ۲۳۵) بَاب ٥٢ : قَوْلُ الْمَيِّتِ وَهُوَ عَلَى الْجَنَازَةِ قَدِّمُوْنِي میت کا جب کہ وہ چار پائی پر ہو یہ کہنا کہ مجھے آگے لے چلو ١٣١٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۳۱۶: عبداللہ بن یوسف (تنیسی ) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ کیا ، (کہا:) لیٹ (بن سعد ) نے ہم سے بیان کیا۔ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللهُ (انہوں نے کہا: ) سعید نے ہمیں بتایا انہوں نے اپنے عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ باپ (کیان) سے روایت کی۔ ان کے باپ نے وَسَلَّمَ يَقُوْلُ إِذَا وُضِعَتِ الْجَنَازَةُ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے سنا۔ انہوں نے فَاحْتَمَلَهَا الرِّجَالُ عَلَى أَعْنَاقِهِمْ فَإِنْ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: جب میت كَانَتْ صَالِحَةً قَالَتْ قَدِمُونِي وَإِنْ چار پائی پر رکھ دی جائے اور لوگ اسے اپنی گردن پر كَانَتْ غَيْرَ صَالِحَةٍ قَالَتْ لِأَهْلِهَا يَا اٹھائیں تو اگر نیک (روح) ہوئی تو وہ کہے گی: مجھے آگے لے چلو اور نیک نہ ہوئی تو وہ اپنے لوگوں سے کہے گی: وَيْلَهَا أَيْنَ يَذْهَبُوْنَ بِهَا يَسْمَعُ صَوْتَهَا ہائے مصیبت ! تم اسے کہاں لئے جارہے ہو؟ ہر چیز كُلُّ شَيْءٍ إِلَّا الْإِنْسَانَ وَلَوْ سَمِعَ سوائے انسان کے اس کی آواز سنی ہے اور اگر انسان سنتا الْإِنْسَانُ لَصَعِقَ۔ اطرافه ١٣١٤، ۱۳۸۰ تو بے ہوش ہو کر گر پڑتا۔ تشریح : قَوْلُ الْمَتِ دنیائیں ہر آن ہزاروں تغیرات کن ہزاروں ایے برات ایسے ہو رہے ہیں جو فضاء میں اسی طرح لہریں : پیدا کر رہے ہیں۔ جس طرح ہماری زبان کی حرکت سے لہریں پیدا ہوتی ہیں۔ مگر ان کے ادراک سے انسان کی شنوائی محروم رکھی گئی ہے۔ اگر اس کو ان کے سننے کی طاقت دی جاتی تو دنیا میں اس کے لئے ایک لمحہ بھر رہنا دشوار ہو جاتا۔ وہ فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں "يَذْهَبُونَ" کی بجائے "تَذْهَبُونَ“ کا ہے ( فتح الباری جزء ۳۰ حاشیہ صفحہ ۲۳۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔