صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 689 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 689

حيح البخاری جلد ۲ ۶۸۹ ٢٣ - كتاب الجنائز ۱۳۱۲ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۱۳۱۲: آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا، ( کہا ) حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا:) عمرو بن مرہ نے الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَی قَالَ كَانَ سَهْلُ ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے عبدالرحمن بن ابی لیلی سے سنا۔بْنُ حُنَيْفٍ وَقَيْسُ بْنُ سَعْدِ قَاعِدَيْنِ کہتے تھے۔حضرت سہل بن حنیف اور حضرت قیس بن سعد بِالْقَادِسِيَّةِ فَمَرُّوا عَلَيْهِمَا بِجَنَازَةٍ دونوں قادسیہ میں بیٹھے ہوئے تھے۔اتنے میں ان کے پاس فَقَامَا فَقِيْلَ لَهُمَا إِنَّهَا مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ سے جنازہ لے کر گزرے۔وہ دونوں اٹھ کھڑے ہوئے۔ان أَيْ مِنْ أَهْلِ الذِمَّةِ فَقَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی سے کہا گیا: یہ جنازہ اس ملک کے باشندوں یعنی زمیوں میں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتْ بِهِ جَنَازَةٌ فَقَامَ سے ہے۔انہوں نے کہا: نبیصلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے فَقِيْلَ لَهُ إِنَّهَا جَنَازَةُ يَهُوْدِي فَقَالَ ایک جنازہ گزرا اور آپ کھڑے ہو گئے تو آپ سے کہا گیا: یہ أَلَيْسَتْ نَفْسًا۔یہودی کا جنازہ ہے۔آپ نے فرمایا: کیا یہ ذی روح نہیں؟ ۱۳۱۳: وَقَالَ أَبُو حَمْزَةَ عَنِ ۱۳۱۳ اور ابوحمزہ (بن میمون) نے اعمش سے، الْأَعْمَشِ عَنْ عَمْرٍو عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى اعمش نے عمرو بن مرہ) سے، عمرو نے (عبدالرحمن ) بن قَالَ كُنْتُ مَعَ قَيْسٍ وَسَهْلِ رَضِيَ وَسَهْلٍ رَضِيَ اللَّهُ ابی لیلیٰ سے یوں نقل کیا۔انہوں نے کہا: میں حضرت قیس عَنْهُمَا فَقَالَا كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ اور حضرت سہل رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا۔ان دونوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ زَكَرِيَّاءُ عَنِ الشَّعْبِي کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور زکریا نے عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى كَانَ أَبُو مَسْعُودٍ شعمی سے شعمی نے ابن ابی لیلیٰ سے روایت کی کہ (انہوں وَقَيْسٌ يَقُوْمَانِ لِلْجَنَازَةِ۔نے کہا: ) ابومسعود (عقبہ بن عمرو) اور قیس (بن سعد) دونوں جنازے کے لیے کھڑے ہو جاتے تھے۔