صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 688
صحيح البخاری جلد ۲ ۶۸۸ ٢٣ - كتاب الجنائز سوال کی باب ٤٨ : مَنْ تَبِعَ جَنَازَةً فَلَا يَقْعُدُ حَتَّى تُوْضَعَ عَنْ مَنَاكِبِ الرِّجَالِ فَإِنْ قَعَدَ أُمِرَ بِالْقِيَامِ جو جنازہ کے پیچھے چلے وہ نہ بیٹھے تا وقتیکہ لوگوں کے کندھوں سے اتار کر نیچے نہ رکھ دیا جائے اگر بیٹھ جائے تو اس سے کھڑے ہونے کے لئے کہا جائے ۱۳۱۰ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ يَعْنِي ابْنَ :۱۳۱۰ مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا، (کہا) کہ ہشام إِبْرَاهِيْمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ (دستوائی) نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا بھی بن ابی کثیر ) أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيْدٍ الْخُدْرِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابوسعید اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ خدری رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُوْمُوا روایت کی کہ آپ نے فرمایا: جب تم جنازہ دیکھ تو کھڑے ہو جاؤ جو فَمَنْ تَبِعَهَا فَلَا يَقْعُدْ حَتَّى تُوْضَعَ۔جنازہ کے پیچھے چلے وہ نہ بیٹھے جب تک کہ نیچے رکھ نہ دیا جائے۔رَضِيَا اطرافه: ۱۳۰۹ بَابِ ٩ ٤ : مَنْ قَامَ لِجَنَازَةِ يَهُوْدِيَ جو یہودی کے جنازہ کے لئے کھڑا ہو ۱۳۱۱: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ :۱۳۱۱ معاذ بن فضالہ نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا :) ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ (دستوائی) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے تیجی (بن ابی کثیر) بْنِ مِقْسَمٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ سے بچی نےعبید اللہ بن مقسم سے، انہوں نے حضرت جابر اللهُ عَنْهُمَا قَالَ مَرَّ بِنَا جَنَازَةٌ فَقَامَ لَهَا بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے کہا کہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُمْنَا بِهِ ہمارے پاس سے ایک جنازہ گزرا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس فَقُلْنَا يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّهَا جَنَازَةُ يَهُوْدِيَ کے لئے کھڑے ہو گئے اور ہم بھی کھڑے ہو گئے۔ہم نے قَالَ إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُوْمُوا۔کہا: یا رسول اللہ ! یہ تو یہودی کا جنازہ ہے۔آپ نے فرمایا: جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔