صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 684 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 684

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۸۴ ٢٣ - كتاب الجنائز وَجَعْفَرٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ جَلَسَ وہ کہتی تھیں: جب جب حضرت حضرت ز زید بن حارثہ ، حضرت جعفر ج النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْرَفُ فِيْهِ بن ابي طالب) اور حضرت عبداللہ بن رواحہ کے الْحُزْنُ وَأَنَا أَطَّلِعُ مِنْ شَقِ الْبَابِ فَأَتَاهُ شہید ہونے کی خبر آئی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ گئے ۔ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ نِسَاءَ آپ کے چہرہ سے غم ظاہر تھا اور میں دروازے کی درز جَعْفَرِ وَذَكَرَ بُكَاءَ هُنَّ فَأَمَرَهُ بِأَنْ سے جھانک رہی تھی۔ اتنے میں آپ کے پاس ایک يَنْهَاهُنَّ فَذَهَبَ الرَّجُلُ ثُمَّ أَتَى فَقَالَ شخص آیا اور اس نے کہا: یا رسول اللہ! یہ دیکھیں جعفر کی قَدْ نَهَيْتُهُنَّ وَذَكَرَ أَنَّهُنَّ لَمْ يُطِعْنَهُ عورتیں اور پھر ان کے رونے کا ذکر کیا۔ آپ نے اس فَأَمَرَهُ الثَّانِيَةَ أَنْ يَنْهَاهُنَّ فَذَهَبَ ثُمَّ أَتَى سے فرمایا: انہیں منع کرے۔ وہ شخص گیا۔ پھر واپس آیا فَقَالَ وَاللهِ لَقَدْ غَلَبْنَنِي أَوْ غَلَبْنَنا اور اس نے کہا: میں نے انہیں منع کیا ہے اور بیان کیا الشَّكُ مِنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَوْشَبٍ کہ وہ تو اس کی نہیں مانتیں۔ آپ نے دوبارہ اسے فَزَعَمَتْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فرمایا کہ منع کرے۔ وہ گیا۔ پھر آیا اور کہنے لگا اللہ کی وَسَلَّمَ قَالَ فَاحْتُ فِي أَفْوَاهِهِنَّ قسم! وہ میرے قابو سے باہر ہیں یا کہا: ہمارے قابو التَّرَابَ فَقُلْتُ أَرْغَمَ اللهُ أَنْفَكَ فَوَاللَّهِ سے باہر ہیں۔ ان دونوں لفظوں کے متعلق شک محمد بن کی طرف سے ہے۔ ( حضرت عائشہ ) کہتی مَا أَنْتَ بِفَاعِلٍ وَمَا تَرَكْتَ رَسُولَ اللَّهِ و شب کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْعَنَاءِ۔ اطرافه ١٢٩٩، ٤٢٦٣ جو صلى الله تھیں : کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ان کے منہ پر مٹی ڈالو۔ میں نے کہا: اللہ تیری ناک خاک آلود کرے۔ بخدانہ تو تم کچھ کر سکے اور نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف دینے سے باز آئے۔ ١٣٠٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ ۱۳۰۶ : عبداللہ بن عبدالوہاب نے ہم سے بیان کیا، الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا (کہا: ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، (کہا: ) ہم أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ سے ایوب سختیانی ) نے بیان کیا ۔ انہوں نے محمد بن اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أَخَذَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّی سیرین سے، انہوں نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا