صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 658
حيح البخاری جلد ۲ ۶۵۸ ٢٣ - كتاب الجنائز أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ زَيْنَبَ بیان کیا۔(انہوں نے کہا: ) ایوب بن موسیٰ نے بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَتْ لَمَّا جَاءَ نَعْيُ أَبِي ہمیں بتایا۔کہا: حمید بن نافع نے مجھے بتایا۔حضرت سُفْيَانَ مِنَ الشَّامِ دَعَتْ أُمُّ حَبيبَةَ زينب بنت ابی سلمہ سے مروی ہے کہ وہ کہتی تھیں: اللهُ عَنْهَا بِصُفْرَةٍ فِى الْيَوْمِ جب شام سے حضرت ابوسفیان کے مرنے کی خبر آئی رضي تو حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے تیسرے دن زرد خوشبو منگوائی اور اپنے رخساروں اور باہوں پر ملی اور کہنے لگیں: اگر چہ مجھے اس کی کوئی اور حاجت نہیں الثَّالِثِ فَمَسَحَتْ عَارِضَيْهَا وَذِرَاعَيْهَا وَقَالَتْ إِنِّي كُنْتُ عَنْ هَذَا لَغَنِيَّةً لَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور کبھی نہ لگاتی ) اگر میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وَسَلَّمَ يَقُوْلُ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ یہ فرماتے نہ سنا ہوتا کہ کسی عورت کے لئے بھی جو اللہ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تُحِدَّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتی ہو جائز نہیں کہ وہ خاوند پر ثَلَاثِ إِلَّا عَلَى زَوْجِ فَإِنَّهَا تُحِدُّ عَلَيْهِ کے سوامیت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے۔البتہ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا۔خاوند کے لئے چار ماہ دس دن سوگ کرنا چاہیے۔اطرافه ،۱۲۸۱ ، ٥٣٣٤، ٥۳۳۹، ٥٣٤٥۔۱۲۸۱ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ حَدَّثَنِي ۱۲۸۱: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان کیا، مَالِكَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ (کہا:) مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے عبداللہ بن ابی مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَوْمٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ بكر بن محمد بن عمرو بن حزم سے ، عبداللہ نے حمید بن نافع نَافِعِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهُ ، حمید نے زینب بنت ابی سلمہ سے روایت کی کہ قَالَتْ دَخَلْتُ عَلَى أُمْ حَبِيْبَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ حضرت زینب نے انہیں خبر دی۔کہتی تھیں: میں نبی ملے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ سَمِعْتُ کی زوجہ حضرت ام حبیبہ کے پاس گئی تو انہوں نے کہا: رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ کسی لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةِ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ عورت کے لئے جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتی ہو تُحِدُّ عَلَى مَيِّتِ فَوْقَ ثَلَاثِ إِلَّا عَلَى جائز نہیں کہ وہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے مگر خاوند پر چار ماہ اور دس دن۔زَوْجِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا۔اطرافه: ۱۲۸۰ ، ٥٣٣٤ ٥٣٣٩، ٥٣٤٥۔