صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 655 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 655

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۵۵ ٢٣ - كتاب الجنائز فَأَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ اور اگر ان کے پاؤں ڈھانپتے تو ان کا سر کھل جاتا تو نبی ہے تُغَطِيَ رَأْسَهُ وَأَنْ نَّجْعَلَ عَلَى رِجْلَيْهِ نے ہمیں فرمایا: ہم ان کا سر ڈھانپ دیں اور ان کے پاؤں پر مِنَ الْإِذْخِرِ۔ اذخر ( خوشبودار گھاس ) ڈال دیں۔ اطرافه ۳۸۹۷ ،۳۹۱۳، ۳۹۱۴، ٤٠٤٧ ، ۷۰۸۲، ٦٤٣٢، ٦٤٤٨- تشريح : إِذَا لَمْ يَجِدُ كَفَنَا إِلَّا مَا مَا يُوَارِي رَأْسَهُ أَوْ قَدَمَيْهِ غُطَّيَ بِهِ رَأْسُهُ : سمع بدن جہاں تک ڈھانپا جا سکے ڈھانپ دیا جائے۔ باقی جو کھلا رہے گھاس سے ڈھانپا جائے اور اگر کفن نہ ملے تو پھر گھاس وغیرہ استعمال کی جائے۔ عرب لوگ اذخر اس غرض کے لئے استعمال کیا کرتے تھے۔ (روایت نمبر ۱۱۲) باب ۲۸ مَنِ اسْتَعَدَّ الْكَفَنَ فِي زَمَنِ النَّبِيِّ ﷺ فَلَمْ يُنْكَرْ عَلَيْهِ جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کفن تیار کیا اور اس کا یہ فعل برا نہیں سمجھا گیا ۱۲۷۷ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۱۲۷۷: عبداللہ بن مسلمہ قعنبی ) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ (کہا: عبد العزيز ) بن ابی حازم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سَهْلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتِ اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت سہل رضی اللہ عنہ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبُرْدَةٍ سے روایت کی کہ ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مَّنْسُوْجَةٍ فِيْهَا حَاشِيَتُهَا أَتَدْرُونَ مَا ایک بنی ہوئی چادر لائی جس میں حاشیہ تھا۔ تم جانتے ہو بردہ الْبُرْدَةُ قَالُوا الشَّمْلَةُ قَالَ نَعَمْ قَالَتْ کیا ہوتی ہے؟ لوگوں نے کہا: بُردار چادر۔ انہوں نے کہا: نَسَجْتُهَا بِيَدِي فَجِئْتُ لِأَكْسُو كَهَا ہاں کہتی تھیں : میں اس کو اپنے ہاتھ سے بن کر اس لئے لائی فَأَخَذَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہوں کہ میں آپ کو یہ پہننے کے لئے دوں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مُحْتَاجًا إِلَيْهَا فَخَرَجَ إِلَيْنَا وَإِنَّهَا إِزَارُهُ نے وہ لے لی ۔ آپ کو اس کی ضرورت تھی۔ آپ باہر نکلے اور فَحَسَّنَهَا فُلَانٌ فَقَالَ اكْسُنِيهَا مَا وہ چادر آپ کا تہ بند تھی۔ ایک شخص نے اس کی تعریف کی اور أَحْسَنَهَا قَالَ الْقَوْمُ مَا أَحْسَنْتَ لَبِسَهَا کہا: مجھے پہننے کے لئے دے دیجئے ۔ یہ کیا ہی عمدہ ہے۔ لوگوں النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحْتَاجًا نے کہا: تم نے اچھا نہیں کیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ پہنی