صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 650
صحيح البخاری جلد ۲ ۶۵۰ ٢٣ - كتاب الجنائز روایت نمبر ۰ ۱۲۷ میں عبداللہ بن ابی کی نسبت جو یہ بیان کیا گیا ہے کہ دفن کیے جانے کے بعد وہ نکالا گیا۔ اس سے مراد یہ ہے کہ وہ قبر میں اتارا گیا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انتظار کیا گیا ۔ آپ کو فاصلہ سے چل کر آنا تھا۔ اس لیے آپ کی تکلیف کا خیال کر کے لوگ اس کو دفنانے کے لیے تیار ہو گئے تھے۔ اتنے میں آپ تشریف لے آئے۔ بَاب ۲۳ : الْكَفَنُ بِغَيْرِ قَمِيصِ بغیر قمیص کفنانا ۱۲۷۱: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۱۲۷۱: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا: ) سفیان سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام (بن عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كُفِنَ عروہ) سے، ہشام نے عروہ سے،عروہ نے حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثَةِ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ وہ کہتی تھیں : نبی أَثْوَابِ سُحُولٍ كُرْسُفٍ لَيْسَ فِيْهَا صلى اللہ علیہ وسلم کو تین سفید ڈھلے ہوئے سوتی قَمِيصِ وَلَا عِمَامَةٌ۔ اطرافه: ١٢٦٤ ، ۱۲۷۲، ۱۲۷۳، ۱۳۸۷ ۔ ۱۲۷۲: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۱۲۷۲ مسدد نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) یچی يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ (ابن سعید قطان ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ سے روایت کی ۔ (انہوں نے کہا: ) مجھے میرے باپ کپڑوں میں دفنایا گیا۔ ان میں نہ قمیص تھی نہ دستار ۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت أَثْوَابِ لَيْسَ فِيْهَا قَمِيْصٌ وَلَا عِمَامَةٌ کرتے ہوئے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ : أَبُو نُعَيْمٍ لَا يَقُوْلُ تین کپڑوں میں دفنائے گئے۔ ان میں نہ قمیص تھی نہ ثَلَاثَةِ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ سُفْيَانَ وستار - ابوعبداللہ نے کہا: ابونعیم نے تین کا لفظ يَقُولُ ثَلَاثَةِ * } ۔ اطرافه: ١٢٦٤، ۱۲۷۱، ۱۲۷۳، ۱۳۸۷ ۔ روایت نہیں کیا اور عبداللہ بن ولید نے سفیان سے تین کا لفظ نقل کیا ہے۔ } یہ حصہ فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں ہے۔ ( فتح الباری جزء ۳ حاشیہ صفحہ ۱۷۹) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔