صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 636
صحيح البخاری جلد ۲ ٢٣ - كتاب الجنائز فَرَغْنَا آذَنَاهُ فَأَلْقَى إِلَيْنَا حِقْوَهُ فَقَالَ آپ کو اطلاع دی۔ آپ نے ہماری طرف اپنا تہ بند پھینک دیا أَشْعِرْنَهَا إِيَّاهُ فَقَالَ أَيُّوبُ وَحَدَّثَتْنِي اور فرمایا: یہ اس پر لپیٹ دو۔ ایوب کہتے تھے کہ حفصہ نے بھی محمد حَفْصَةُ بِمِثْلِ حَدِيْثِ مُحَمَّدٍ وَكَانَ فِي (بن سیرین) کی روایت کی طرح مجھ سے روایت کی اور حفصہ حَدِيْثِ حَفْصَةَ اغْسِلْنَهَا وِتْرًا وَكَانَ کی روایت میں یہ الفاظ تھے کہ اسے طاق بار نہلا ؤ اور اس میں فِيْهِ ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا وَكَانَ فِيْهِ یہ بھی تھا: تین یا پانچ یا سات بار اور اس میں یہ بھی تھا کہ آپ أَنَّهُ قَالَ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ نے فرمایا کہ اس کے داہنی اطراف اور وضو کے اعضاء پہلے دھو الْوُضُوْءِ مِنْهَا وَكَانَ فِيْهِ أَنَّ أُمَّ عَطِيَّةَ اور اس میں یہ بھی تھا کہ حضرت ام عطیہ نے کہا: ہم نے اسے قَالَتْ وَمَشَطْنَاهَا ثَلَاثَةَ قُرُوْنٍ۔ کنگھی کر کے اس کی تین لٹیں کر دیں۔ اطرافه: ١٦٧، ١٢٥٣، ١٢٥٥، ١٢٥٦ ، ۱۲۵۷، ۱۲۵۸ ، ١٢٥۹، ١٢٦٠، ١٢٦١، ١٢٦٢، ١٢٦٣۔ اسات تشريح : مَا يُسْتَحَبُّ أَنْ يُغْسَلَ وتُرًا: روایت نمبر ۳۵۴ میں تین یا پانچ یا اس کے بعد کا ذکرہے مگر حفصہ کی روایت میں طاق کا لفظ ہے۔ طاق عدد کے متعلق دیکھئے کتاب الوضوء، باب نمبر ۲۶، روایت نمبر ۱۶۲۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت ام کلثوم فوت ہوئیں تو انہیں پانچ کپڑوں میں کفنایا گیا تھا۔ صرف ایک چادر میں نہیں لپیٹا۔ دیکھیں تشریح باب ۱۵۔ بَاب ۱۰ : يُبْدَأُ بِمَيَامِنِ الْمَيِّتِ ( نہلانے کے وقت ) میت کے داہنی طرف سے ابتداء کی جائے ١٢٥٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۱۲۵۵ علی بن عبداللہ (مدینی) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا (کہا:) اسماعیل بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں خَالِدٌ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيْرِينَ عَنْ أُمِّ نے کہا: خالد (حذاء) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حفصہ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ بنت سیرین سے، حفصہ نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سے روایت کی کہ وہ کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غَسْلِ ابْنَتِهِ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ اپنی بیٹی کو نسل دینے سے متعلق فرمایا۔ اس کی داہنی طرفوں اور الْوُضُوءِ مِنْهَا ۔ اس کے وضو کرنے کی جگہوں سے شروع کرو۔ اطرافه ١٦٧، ١٢٥٣، ١٢٥٤، ۱٢٥٦، ۱۲۵۷، ۱۲۵۸، ۱۲۵۹، ۱۲۶۰، ١٢٦١، ١٢٦٢، ١٢٦٣۔