صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 626
صحیح البخاری جلد ۲ ۶۲۶ ٢٣ - كتاب الجنائز بَاب ٤ : الرَّجُلُ يَنْعَى إِلَى أَهْلِ الْمَيِّتِ بِنَفْسِهِ جو آدمی میت والوں کو موت کی خبر خود دے ١٢٤٥ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۱۲۴۵: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: مالک حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، ابن سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ شہاب نے سعید بن مسیب سے، سعید نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْمِ صلى اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کے مرنے کی خبر اُسی دن الَّذِي مَاتَ فِيْهِ خَرَجَ إِلَى الْمُصَلَّی دی تھی جس دن, جس دن وہ فوت ہوا ۔ آپ عید گاہ کو گئے اور فَصَفَّ بِهِمْ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا ۔ لوگوں کو صفیں بندھوائیں اور چار تکبیریں کہیں ۔ اطرافه: ۱۳۱۸ ، ۱۳۲۷، ۱۳۲۸، ۱۳۳۳، ۳۸۸۰، ۳۸۸۱۔ ١٢٤٦: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۱۲۴۶: ابو معمر نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ حُمَيْدِ عبد الوارث نے ہم سے بیان کیا۔ ( انہوں نے کہا: ) بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ الله ایوب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حمید بن ہلال سے، عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حمید نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے وَسَلَّمَ أَخَذَ الرَّايَةَ زَيْدٌ فَأَصِيْبَ ثُمَّ روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: زید أَخَذَهَا جَعْفَرٌ فَأَصِيْبَ ثُمَّ أَخَذَهَا عَبْدُ نے جھنڈا لیا۔ وہ شہید ہوئے ۔ پھر جو وہ شہید ہوئے ۔ پھر جعفر نے اسے لیا۔ اللهِ بْنُ رَوَاحَةَ فَأَصِيْبَ وَإِنَّ عَيْنَيْ وہ بھی شہید ہوئے۔ پھر عبداللہ بن رواحہ نے اسے رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لیا۔ وہ بھی شہید ہوئے ۔ (آپ یہ فرماتے جاتے تھے ) لَتَدْرِفَانِ ثُمَّ أَخَذَهَا خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ اور حالت یہ تھی کہ آپ کی آنکھوں سے آنسو بہ رہے مِنْ غَيْرِ إِمْرَةٍ فَفُتِحَ لَهُ۔ تھے۔ پھر حضرت خالد بن ولید نے اسے بغیر سردار ہونے کے لیا اور انہیں فتح ہوئی۔ اطرافه ۲۷۹۸، ۳۰۶۳، ۳۶۳۰، ٣٧٥٧، ٤٢٦٢۔