صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 48
البخاری جلد ۲ ۴۸ بَاب ۳۱: فَضْلُ صَلَاةِ الْفَجْرِ فِي جَمَاعَةٍ نماز فجر باجماعت پڑھنے کی فضیلت ١٠ - كتاب الأذان ٦٤٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ :۶۴۸ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيْدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ وَأَبُو سَلَمَةَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ تَفْضُلُ صَلَاةُ الْجَمِيعِ صَلَاةَ أَحَدِكُمْ وَحْدَهُ بِخَمْسٍ نے ہمیں بتایا کہ زہری سے مروی ہے۔انہوں نے کہا: سعید بن مسیب اور ابوسلمہ بن عبد الرحمن نے مجھے بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: جماعت کی نماز کیلے کی نماز سے پچیس حصے بڑھ کر وَعِشْرِيْنَ جُزْءًا وَتَجْتَمِعُ مَلَائِكَةٌ ہے اور رات کے ملائکہ اور دن کے ملائکہ فجر کی نماز میں جمع ہوتے ہیں۔پھر حضرت ابو ہریرہ کہتے تھے: اللَّيْلِ وَمَلَائِكَةُ النَّهَارِ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ ثُمَّ يَقُوْلُ أَبُو هُرَيْرَةَ فَاقْرَءُوا إِنْ اگر تم چاہوتو ( قرآن مجید میں ) پڑھ لو: إِنَّ قُرآنَ شئْتُمْ: إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا۔قرآن بوقت فجر ایسا ہے کہ بني اسرائيل: ۷۹) اس کے ساتھ شہادتیں قائم ہوں گی۔اطرافه: 176، 445، 477، 647، 659، ۲119، ۳۲۲۹، 4717، ٦٤٩: قَالَ شُعَيْبٌ وَحَدَّثَنِي نَافِعٌ :۶۴۹ شعیب نے کہا: اور نافع نے مجھ سے بیان عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن عُمَرَ قَالَ تَفْضُلُهَا کیا کہ حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے۔وہ کہتے تھے: اس سے ستائیس درجے بڑھ کر یہ نماز بِسَبْعٍ وَعِشْرِينَ دَرَجَةً۔اطرافه ٦٤٥۔ہوتی ہے۔٦٥٠ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ :۲۵۰ عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ میرے باپ نے ہمیں بتایا، کہا: اعمش نے ہم سے سَمِعْتُ سَالِمًا قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ بیان کیا، کہا : میں نے سالم سے سنا۔انہوں نے کہا: