صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 621
صحيح البخاری جلد ۲ ۶۲۱ ٢٣ - كتاب الجنائز اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ حَقُّ الْمُسْلِمِ کو یہ فرماتے سنا: مسلمان پر مسلمان کے حق پانچ ہیں۔عَلَى الْمُسْلِمِ خَمْسٌ رَدُّ السَّلَامِ سلام کا جواب دینا، بیمار کی عیادت کرنا، جنازوں کے وَعِيَادَةُ الْمَرِيضِ وَاتَّبَاعُ الْجَنَائِزِ ساتھ جانا، دعوت قبول کرنا اور چھینکنے والے کو دعا دینا۔وَإجَابَةُ الدَّعْوَةِ وَتَشْمِيْتُ الْعَاطِس ( عمرو بن ابی سلمہ کی طرح) عبدالرزاق نے (بھی) تَابَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ اس (حدیث) کو بیان کیا، کہا: معمر نے ہمیں بتایا اور سلامہ نے عقیل سے سن کر اس کو روایت کیا۔وَرَوَاهُ سَلَامَةُ عَنْ عُقَيْلِ۔تشریح : الْأَمْرُ بِاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ : باب ۲ کے عنون سے معلوم ہوتا ہے کہ عام بخاری کے نزدیک جنازہ کے ساتھ جانا واجب ہے۔بعض فقہاء کے نزدیک اَمَرَنَا بِاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ میں امر بمعنی حکم نہیں بلکہ بمعنے قول ہے۔لیکن دوسری روایت کے الفاظ (حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِم وجوب جنازہ پر دلالت کرتے ہیں۔مزید تفصیل کے لیے دیکھئے تشریح باب ۵۷ و ۵۸۔بَاب ٣ : الدُّخُولُ عَلَى الْمَيِّتِ بَعْدَ الْمَوْتِ إِذَا أَدْرِجَ فِي أَكْفَاتِهِ میت کے پاس مرنے کے بعد جانا جبکہ اسے کفن میں لپیٹا ہوا ہو۔١٢٤١ - ١٢٤٢: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۱۲۴۲،۱۲۴۱: بشر بن محمد نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي عبدالله (بن) مبارک) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: مَعْمَرٌ وَيُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ معمر اور یونس نے ہمیں بتایا کہ زہری سے مروی ہے۔أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ وہ کہتے تھے: ابوسلمہ نے مجھے بتایا کہ حضرت عائشہ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ نے ان سے أَخْبَرَتْهُ قَالَتْ أَقْبَلَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ بیان کیا۔کہتی تھیں : حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اپنے عَنْهُ عَلَى فَرَسِهِ مِنْ مَسْكَنِهِ بِالسُّنْحِ مکان سے جو سُنح میں تھا گھوڑے پر سوار ہو کر آئے حَتَّى نَزَلَ فَدَخَلَ الْمَسْجِدَ فَلَمْ يُكَلَّم اور اتر کر مسجد میں گئے اور لوگوں سے بات نہیں کی۔النَّاسَ حَتَّى دَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس اندر آئے اور الله عَنْهَا فَتَيَمَّمَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سیدھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف گئے اور آپ کو مد