صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 620 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 620

صحيح البخاری جلد ۲ الْبَرَاءِ رَضِيَ ۶۲۰ بَابِ ٢ : الْأَمْرُ بِاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ جنازوں کے ساتھ جانے کا حکم ٢٣ - كتاب الجنائز ۱۲۳۹ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا :۱۲۳۹ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا: ) شعبہ شُعْبَةُ عَن الْأَشْعَثِ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اشعث (ابن ابی شعثاء) مُعَاوِيَةَ بْنَ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَن سے روایت کی ہے۔انہوں نے کہا: میں نے معاویہ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَمَرَنَا بن سويد بن مقرن کو حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَبْعِ سے روایت کرتے ہوئے سنا کہ وہ کہتے تھے۔ہمیں نبی وَنَهَانَا عَنْ سَبْعِ أَمَرَنَا بِاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ صلى اللہ علیہ وسلم نے سات باتیں کرنے کا حکم دیا اور وَعِيَادَةِ الْمَرِيضِ وَإِجَابَةِ الدَّاعِي سات ہی باتوں سے ہمیں روکا۔ہمیں حکم دیا کہ ہم جنازوں کے ساتھ جایا کریں، بیمار کی عیادت کریں، وَنَصْرِ الْمَظْلُوْمِ وَإِبْرَارِ الْقَسَمِ وَرَةِ دعوت دینے والے کی دعوت قبول کریں ، مظلوم کی مدد السَّلَامِ وَتَشْمِيْتِ الْعَاطِسَ وَنَهَانَا عَنْ کریں قسم کو پورا کریں، سلام کا جواب دیا کریں، چھینکنے آنِيَةِ الْفِضَّةِ وَخَاتَمِ الذَّهَبِ وَالْحَرِيْرِ والے کو عادیں اور چاندی کے برتن ہونے کی انگوٹھی ، وَالدِّيْبَاحِ وَالْقَسَيِّ وَالْإِسْتَبْرَقِ ریشمی کپڑے اور دیباج اور قسی اور استبرق (پہنے) سے ہمیں منع فرمایا۔اطرافه ۲٤٤٥، ٥۱۷۵، ٥٦٣٥ ٥٦٥٠، ٥٨٣٨، ٥٨٤٩، ٥٨٦٣، ٦٢٢٢، ٦٢٣٥، ٦٦٥٤۔١٢٤٠: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا ۱۲۴۰ محمد ( ذہلی) نے ہم سے بیان کیا، کہا : ) عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنِ الْأَوْزَاعِي عمرو بن ابی سلمہ (تنیسی ) نے ہمیں بتایا۔اوزاعی سے قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابِ قَالَ أَخْبَرَنِي مروی ہے کہ انہوں نے کہا: ابن شہاب نے ہمیں سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ خبر دی، کہا: سعید بن مسیب نے مجھے بتایا کہ حضرت اللهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ سے