صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 618 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 618

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۱۸ ٢٣ - كتاب الجنائز ٢٣ - كِتَابُ الجَنَائِز بَاب ۱ : فِي الْجَنَائِزِ جو حکم جنازوں کے بارے میں آیا ہے وَمَنْ كَانَ آخِرُ كَلَامِهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ اور وہ شخص جس کا آخری سخن لَا إِلهَ إِلَّا اللهُ ہو اور وَقِيْلَ لِوَهْبِ بْنِ مُنَبِّهِ أَلَيْسَ مِفْتَاحُ وہب بن منبہ سے کہا گیا: کیا لَا إِلَهَ إِلَّا الله جنت الْجَنَّةِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ قَالَ بَلَى وَلَكِنْ لَيْسَ کی چابی نہیں ہے؟ تو انہوں نے کہا: کیوں نہیں لیکن مِفْتَاحٌ إِنَّا لَهُ أَسْنَانٌ فَإِنْ جِئْتَ بِمِفْتَاح کوئی بھی ایسی چابی نہیں جس کے دندانے نہ ہوں۔سو لَهُ أَسْنَانٌ فُتِحَ لَكَ وَإِنَّا لَمْ يُفْتَحْ لَكَ۔اگر تم ایسی چابی لاؤ گے جس کے دندانے ہیں تو تمہارے لئے کھل جائے گاور نہ نہیں کھلے گا۔۱۲۳۷: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ :۱۲۳۷ موسی ابن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: ) ہم إِسْمَاعِيْلَ حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ سے مہدی بن میمون نے بیان کیا۔(انہوں نے کہا: ) واصل حَدَّثَنَا وَاصِلٌ الْأَحْدَبُ عَنِ الْمَعْرُوْرِ بن حيان احدب نے ہمیں بتایا۔واصل نے معرور بن سوید ابْنِ سُوَيْدٍ عَنْ أَبِي ذَرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سے مغرور نے حضرت ابوذر غفاری) رضی اللہ عنہ سے روایت قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے رب کی طرف سے ایک آنے والا میرے پاس آیا اور اس أَتَانِي آتٍ مِنْ رَّبِّي فَأَخْبَرَنِي أَوْ قَالَ نے مجھے بتایا یا آپ نے فرمایا اس نے مجھے بشارت دی کہ جو بَشَّرَنِي أَنَّهُ مَنْ مَّاتَ مِنْ أُمَّتِي لَا يُشْرِكُ میری امت سے ایسی حالت میں مرے کہ اللہ تعالی کے ساتھ وہ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ فَقُلْتُ وَ إِنْ زَنَی کسی چیز کوبھی شریک نہیں ٹھہراتا تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔میں وَإِنْ سَرَقَ قَالَ وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ۔نے کہا: گو اس نے زنا کیا ہو، گو اس نے چوری کی ہو؟ فرمایا: گواس نے زنا کیا ہو ، گو اس نے چوری کی ہو۔اطرافه: ١٤٠٨، ۲۳۸۸، ۳۲۲۲، ٥٨٢۷، ٦٢٦٨ ٦٤٤٣، ٦٤٤٤، ٧٤٨٧۔