صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 617
صحيح البخاری جلد ۲ ٢٢ - كتاب السهو ١٢٣٦: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۱۲۳۶: اسماعیل بن ابی اولیس) نے ہم سے حَدَّثَنِي مَالِكَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ بیان کیا، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ہشام عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ سے ، ہشام نے اپنے باپ ( عروہ بن زبیر ) سے ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ صَلَّی انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نبی ﷺ کی زوجہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سے روایت کی کہ وہ کہتی تھیں: نبی ﷺ نے اپنے گھر بَيْتِهِ وَهُوَ شَاكٍ جَالِسًا وَصَلَّى وَرَاءَهُ میں بیٹھ کر نماز پڑھی اور آپ بیمار تھے اور کچھ لوگوں قَوْمٌ قِيَامًا فَأَشَارَ إِلَيْهِمْ أَنِ اجْلِسُوا نے بھی آپ کے پیچھے کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔ آپ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ نے انہیں اشارہ کیا کہ بیٹھ جاؤ۔ جب فارغ ہوئے تو لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوْا وَإِذَا رَفَعَ فرمایا: امام تو اس لئے مقرر ہوا ہے کہ اس کی پیروی کی فَارْفَعُوْا ۔ اطرافه ٦٨٨، 1113، 5658۔ جائے۔ اس لئے جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو اور جب وہ سر اٹھائے تم بھی سر اُٹھاؤ۔ 0000000000